پی پی کے اہم ترین مرکزی رہنما نے اچانک پارٹی قیادت کو اپنا استعفیٰ بھجوا دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنمااور رکن اسمبلی ایاز سومرو نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایاز سومرو نے میڈیا کو بتایا کہ وہ اپنا استعفیٰ پارٹی قیادت کو بھجوا چکے ہیں اور جب بھی قیادت کہے گی میں اپنا استعفیٰ اسپیکر قومی… Continue 23reading پی پی کے اہم ترین مرکزی رہنما نے اچانک پارٹی قیادت کو اپنا استعفیٰ بھجوا دیا







































