جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

جنوبی پنجاب میں صاف پانی ، تعلیم ، صحت اور انفراسٹرکچر کے منصوبے لگائے جائینگے،شہبازشریف

datetime 2  فروری‬‮  2017

جنوبی پنجاب میں صاف پانی ، تعلیم ، صحت اور انفراسٹرکچر کے منصوبے لگائے جائینگے،شہبازشریف

لاہو(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سالانہ ترقیاتی پروگرام 2016-17ء کے تحت جاری منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیااورپنجاب خصوصا جنوبی پنجاب کیلئے متعدد نئی سکیموں کی منظوری دی گئی-وزیر اعلی شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 550 ارب روپے… Continue 23reading جنوبی پنجاب میں صاف پانی ، تعلیم ، صحت اور انفراسٹرکچر کے منصوبے لگائے جائینگے،شہبازشریف

وزیراعلیٰ پنجاب کی گورنر سندھ کے عہدے کامنصب سنبھالنے پر محمد زبیر کو مبارکباد

datetime 2  فروری‬‮  2017

وزیراعلیٰ پنجاب کی گورنر سندھ کے عہدے کامنصب سنبھالنے پر محمد زبیر کو مبارکباد

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے گورنر سندھ کے عہدے کامنصب سنبھالنے پر محمد زبیر کو مبارکباددی ہے ۔وزیراعلیٰ نے نئے گورنر سندھ محمد زبیر کیلئے نیک خواہشات کااظہارکرتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ نئے گورنر سندھ محمد زبیر صوبے کی بہتری کے حوالے سے اپنا موثر کردار ادا کریں گے۔

پنجاب میں ایس ایم ایز ، ٹیکسٹائل، لائٹ انجینئرنگ، لیدر اور ایگروبیسڈ انڈسٹریز کے شعبوں میں بے پناہ مواقع موجود ہیں،شہباز شریف

datetime 2  فروری‬‮  2017

پنجاب میں ایس ایم ایز ، ٹیکسٹائل، لائٹ انجینئرنگ، لیدر اور ایگروبیسڈ انڈسٹریز کے شعبوں میں بے پناہ مواقع موجود ہیں،شہباز شریف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سےجمعرات کے روز انٹرنیشنل ٹریڈ سنٹر، جینوا کی ایگزیکٹوڈائریکٹر ارنچاگونزالے (Ms Arancha Gonzalez)نے ملاقات کی جس میں چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ایگروبیسڈ انڈسٹریز ، سکل ڈویلپمنٹ اور کاروباری مواقع بڑھانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا- انٹرنیشنل ٹریڈ سنٹر نے پنجاب حکومت کے ساتھ چھوٹے و… Continue 23reading پنجاب میں ایس ایم ایز ، ٹیکسٹائل، لائٹ انجینئرنگ، لیدر اور ایگروبیسڈ انڈسٹریز کے شعبوں میں بے پناہ مواقع موجود ہیں،شہباز شریف

کپتان کے وکیل تو بہت کمزور ہیں ۔۔ آپ اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ پی ٹی آئی کو ادھار کیوں نہیں دے دیتے ؟  اینکر پرسن کے سوال پر پی پی رہنما نے کیا جواب دیا ؟

datetime 2  فروری‬‮  2017

کپتان کے وکیل تو بہت کمزور ہیں ۔۔ آپ اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ پی ٹی آئی کو ادھار کیوں نہیں دے دیتے ؟  اینکر پرسن کے سوال پر پی پی رہنما نے کیا جواب دیا ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں معروف اینکر پرسن مبشر لقمان نے پی پی رہنما قمر الزمان کائرہ سےسوال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے پاس اس وقت مضبوط وکیل نہیں ہیں تو پی پی اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ کو پانامہ کیس لڑنے کیلئے پی ٹی آئی کو ادھار… Continue 23reading کپتان کے وکیل تو بہت کمزور ہیں ۔۔ آپ اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ پی ٹی آئی کو ادھار کیوں نہیں دے دیتے ؟  اینکر پرسن کے سوال پر پی پی رہنما نے کیا جواب دیا ؟

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناحؒ اور علامہ محمد اقبال ؒ نے کتنا ٹیکس ادا کیا تھا؟

datetime 2  فروری‬‮  2017

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناحؒ اور علامہ محمد اقبال ؒ نے کتنا ٹیکس ادا کیا تھا؟

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)دولت کے انبار پر بیٹھے ہوئی کئی پاکستانی صنعتکاراور امرا اپنی اندھی دولت میں اضافہ کرنے کیلئے ہمیشہ ٹیکس چوری کا سہارا لیتے آئے ہیں لیکن اس مملکت خداداد پاکستان کے بانیان نے ملک کے تابناک مستقبل کو مد نظر رکھتے ہوئے ماضی میں عظیم مثالیں قائم کی ہیں۔ باس کی ایک مثال… Continue 23reading بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناحؒ اور علامہ محمد اقبال ؒ نے کتنا ٹیکس ادا کیا تھا؟

پی آئی اے کی دو بین الاقوامی پروازیں خوفناک حادثات سے بال بال بچ گئیں

datetime 2  فروری‬‮  2017

پی آئی اے کی دو بین الاقوامی پروازیں خوفناک حادثات سے بال بال بچ گئیں

لاہور(آن لائن)پی آئی اے کی دو بین الاقوامی پروازیں بڑے حادثات سے بچ گئیں،اڑان بھرنے سے قبل رن وے پرایک کا ٹائر پھٹ گیا جبکہ دوسری پرواز کی ونڈ سکرین میں کریک پڑ گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر لاہور سے اوسلو جانے والی قومی ائیر لائن کی… Continue 23reading پی آئی اے کی دو بین الاقوامی پروازیں خوفناک حادثات سے بال بال بچ گئیں

اب آپ کو میاں نواز شریف پر لکھی ہوئی یہ کتاب عوام کے پیسے سے لازمی خریدنی ہوگی۔

datetime 2  فروری‬‮  2017

اب آپ کو میاں نواز شریف پر لکھی ہوئی یہ کتاب عوام کے پیسے سے لازمی خریدنی ہوگی۔

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کی زندگی پر لکھی گئی کتاب سرکاری لائبریریوں میں رکھی جائے گی۔ اس سلسلے میں ڈائریکٹر جنرل پبلک لائبریریز کو مراسلہ بھجوا دیا گیا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی زندگی کے نشیب و فراز… Continue 23reading اب آپ کو میاں نواز شریف پر لکھی ہوئی یہ کتاب عوام کے پیسے سے لازمی خریدنی ہوگی۔

سندھ حکومت کا انوکھا کارنامہ!چُٹھی کی چُٹھی کرا دی

datetime 2  فروری‬‮  2017

سندھ حکومت کا انوکھا کارنامہ!چُٹھی کی چُٹھی کرا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت کا انوکھا کارنامہ،اتوار والے دن یوم یکجہتی کشمیر کےموقع پر سرکاری چُٹھی کا اعلامیہ جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سائیں سرکار نے یوم یکجہتی کشمیرمنانےکیلئے 5فروری بروز اتوارکے موقع پر سرکاری چُٹھی کا اعلامیہ جاری کرتے ہوئے تمام سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں چُٹھی کااعلامیہ جاری کر دیا ہے 5فروری… Continue 23reading سندھ حکومت کا انوکھا کارنامہ!چُٹھی کی چُٹھی کرا دی

راحیل شریف کیخلاف وہ کام ہو گیا جو آج تک کسی جنرل کیخلاف نہیں ہو سکا

datetime 2  فروری‬‮  2017

راحیل شریف کیخلاف وہ کام ہو گیا جو آج تک کسی جنرل کیخلاف نہیں ہو سکا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے سپہ سالار جنرل (ر) راحیل شریف کو الاٹ کی جانے والی زمین کی تفصیلات منظر عام پر لانے کیلئے سرفراز حسین ایڈووکیٹ کی جانب سےسینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کو درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ سرفراز حسین ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کردہ درخواست کے مطابق اطلاعات تک رسائی کے… Continue 23reading راحیل شریف کیخلاف وہ کام ہو گیا جو آج تک کسی جنرل کیخلاف نہیں ہو سکا