پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

حافظ سعید کی بجائے کس شخصیت نے جماعت الدعوۃ کی باگ دوڑ سنبھال لی۔۔؟ غیر ملکی رپورٹ میں اہم دعویٰ

datetime 13  مارچ‬‮  2017 |

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حافظ سعید احمد کے بہنوئی نے جماعت الدعوۃکی باگ دوڑ سنبھال لی ہے۔بھارتی اخبار ’’دی ٹائمز آف انڈیا‘‘ کی رپورٹ کے مطابق حافظ سعید احمد کی نظر بندی کے بعد انکے بہنوئی حافظ عبدالرحمان مکی نے جماعت الدعوہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے ۔

اخبار نے جماعت الدعوہ کے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ حافظ عبدالرحمان مکی کو جماعت الدعوہ کا سربراہ بنا دیا گیا ہے ۔حافظ عبدالرحمان مکی جماعت الدعوہ کی اعلی قیادت میں شمار ہوتے ہیں۔اخبار نے ذرائع کے حوالے سے مزید کہا کہ مکی صاحب اس وقت ادارے کے تمام امور چلا رہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…