پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

معافی مانگو ورنہ۔۔۔! جاوید لطیف بڑی مشکل میں پڑ گئے

datetime 13  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)ایڈوکیٹ اے ڈی ڈاہرنے (ن) لیگ کے رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف کو غیر اخلاقی اور غیر پارلیمانی گفتگو کرنے پر لیگل نوٹس بھجوادیا۔ ایڈوکیٹ اے ڈی ڈاہر کی جانب سے بھجوائے گئے نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ جاوید لطیف نے غیر اخلاقی اور غیر پارلیمانی گفتگو کی اور ہتک عزت کی۔لیگل نوٹس

میں جاوید لطیف سے 15دن میں معافی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اگر معافی نہ مانگی اور اسپیکر قومی اسمبلی نے رکن اسمبلی جاوید لطیف کی رکنیت معطل نہ کی تو عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔لیگل نوٹس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق،مسلم لیگ (ن) سینٹرل سیکرٹریٹ اور جاوید لطیف کو بھجوایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…