ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

افغان شہریوں کی مشکلات کا ازالہ،چوہدری نثار نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 13  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے پشاورپاسپورٹ آفس میں ویزہ توسیع کے لئے افغان شہریوں کے رش کا نوٹس لیتے ہوئے بنوں ، سوات ، ایبٹ آباد اور مردان پاسپورٹ آفسز میں ویزہ توسیع کی سہولت کی ہدایت کردی۔ پیر کو وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پشاور پاسپورٹ آفس میں ویزہ توسیع

کے لئے افغان شہریوں کے رش کا نوٹس لے لیا۔ وزیر داخلہ نے بنوں ، سوات ، ایبٹ آباد اور مردان پاسپورٹ آفسز میں ویزہ توسیع کی سہولت کی ہدایت کرہدایت کردی۔ چوہدری نثار علی نے ہدایت کی کہ ویزہ توسیع کیلئے آنیو الے افغان شہریوں کو کسی دقت کا سامنا نہ کرنا پڑے اور کسی قسم کے رش کی شکایت موصول نہ ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…