پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

’’بھارت نے ایل او سی کو میدان جنگ بنا لیا ‘‘ ایک بار پھر حملہ ۔۔ پاک فوج حرکت میں آگئی

datetime 13  مارچ‬‮  2017 |

راولا کوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت شر انگیزی سے باز نہ آیا اور آج پھر عباس پور پونچھ سیکٹر میں بھارتی فوج نے بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی۔ جس کے نتیجے میں خاتون اور بچہ زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کی جانب سے بھر پور جوابی کارروائی کی گئی اور دشمن کی بندوقوں کو خاموش کروا دیا۔

واضح رہے گزشتہ روز بھارتی فوج نے چری کوٹ سیکٹر میں سویلین آبادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں چفر گاؤں کی 15 سال کی لڑکی اور 60 سال کے بزرگ زخمی ہو گئے تھے۔بھارت کی جانب سے 3 سال کے دوران 1400 سے زائد بار ایل او سی پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…