چھ افراد کاقتل ،رکن اسمبلی عابد رضا کی اپیل کی سماعت سے پہلے ہی جج نے اپنا فیصلہ سنادیا
لاہور(آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ کے سربراہ جسٹس طارق عباسی نے چھ افراد کے قتل میں ملوث مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی عابد رضا سمیت دیگر ملزمان کی بریت کی اپیلوں پر سماعت سے معذرت کرتے ہوئے معاملہ چیف جسٹس کو بجھوا دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق عباسی… Continue 23reading چھ افراد کاقتل ،رکن اسمبلی عابد رضا کی اپیل کی سماعت سے پہلے ہی جج نے اپنا فیصلہ سنادیا