جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

4اہم سوالات،فوجی عدالتوں کی توسیع،تحریک انصاف سمیت پارلیمانی جماعتیں ڈٹ گئیں

datetime 31  جنوری‬‮  2017

4اہم سوالات،فوجی عدالتوں کی توسیع،تحریک انصاف سمیت پارلیمانی جماعتیں ڈٹ گئیں

اسلام آباد(آئی این پی)فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے معاملے پر قومی اسمبلی کے پارلیمانی لیڈرز کے تیسرے مشاورتی اجلاس کا بھی کوئی نتیجہ نہ نکل سکا،وفاقی وزیرقانون وانصاف زاہدحامد پارلیمانی جماعتوں کوفوجی عدالتوں کی مدت میں دوبارہ توسیع پر تاحال قائل نہ کرسکے ہیں، اپوزیشن جماعتوں نے وزیرداخلہ اور سلامتی کے اداروں کی… Continue 23reading 4اہم سوالات،فوجی عدالتوں کی توسیع،تحریک انصاف سمیت پارلیمانی جماعتیں ڈٹ گئیں

حافظ سعید کی نظربندی ،آئی ایس پی آر نے اہم اعلان کردیا

datetime 31  جنوری‬‮  2017

حافظ سعید کی نظربندی ،آئی ایس پی آر نے اہم اعلان کردیا

راولپنڈی (آئی این پی )پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ حافظ سعید کی نظربندی پالیسی کے مطابق اور قومی مفاد میں ہے،قومی مفاد ہرچیز پرمقدم ہے۔منگل کو راولپنڈی میں قومی سلامتی کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے میجر جنرل آصف غفور نے کہاکہحافظ سعید پر پابندی کے… Continue 23reading حافظ سعید کی نظربندی ،آئی ایس پی آر نے اہم اعلان کردیا

حافظ سعیدکی نظربندی،مو لانافضل الرحمن خلیل نے حکومت کو خبردارکردیا

datetime 31  جنوری‬‮  2017

حافظ سعیدکی نظربندی،مو لانافضل الرحمن خلیل نے حکومت کو خبردارکردیا

اسلام آباد(آئی این پی )انصارالامہ پاکستان کے سربراہ ودفاع پاکستان کونسل کے مرکزی رہنماء مولانافضل الرحمن خلیل نے کہاہے کہ حکومت کا حافظ سعیدکونظربندکرنا اورامریکی ایماء پرجماعت پرپابندی لگاناتحریک آزادی کشمیرسے غداری کے مترادف ہے پاکستانی قوم ایسی پابندیوں اورنظربندیوں کومستردکرتی ہے امریکی ڈکٹیشن پراور بھارت کو خوش کرنے کے لیئے حکومت کو جماعۃ الدعوۃ… Continue 23reading حافظ سعیدکی نظربندی،مو لانافضل الرحمن خلیل نے حکومت کو خبردارکردیا

حافظ سعید کی نظر بندی کی ٹائمنگ،اہم موقع پر ایساکیوں کیاگیا؟اہم سیاسی رہنما نے بڑے سوالات اُٹھادیئے

datetime 31  جنوری‬‮  2017

حافظ سعید کی نظر بندی کی ٹائمنگ،اہم موقع پر ایساکیوں کیاگیا؟اہم سیاسی رہنما نے بڑے سوالات اُٹھادیئے

لاہور (آئی این پی )پنجاب اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر سید وسیم اختر کی اپیل پر اپوزیشن ارکان نے جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ محمد سعید کی نظر بندی کے خلاف ایوان سے واک آؤٹ کیا اور مطالبہ کیا کہ حافظ سعید کی نظر بندی فی الفور ختم کی جائے۔ تفصیلات کے… Continue 23reading حافظ سعید کی نظر بندی کی ٹائمنگ،اہم موقع پر ایساکیوں کیاگیا؟اہم سیاسی رہنما نے بڑے سوالات اُٹھادیئے

’’دودھ ‘‘کے نام پر ’’زہر‘‘ کی فروخت، ن لیگ کی اپنی ہی رہنماحکومت پر برس پڑیں،سنگین انکشافات

datetime 31  جنوری‬‮  2017

’’دودھ ‘‘کے نام پر ’’زہر‘‘ کی فروخت، ن لیگ کی اپنی ہی رہنماحکومت پر برس پڑیں،سنگین انکشافات

لاہور(آئی این پی )حکومتی رکن حناء پرویز بٹ نے لاہور میں دودھ کے نام پر زہر کی کھلے عام فروخت پر تحریک التواء جمع کروا دی ۔منگل کے روز پنجاب اسمبلی میں حنا پرویز بٹ نے اپنی تحریک التوائے کار میں کہا گیا ہے کہ مقامی اخبار کی خبر کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں… Continue 23reading ’’دودھ ‘‘کے نام پر ’’زہر‘‘ کی فروخت، ن لیگ کی اپنی ہی رہنماحکومت پر برس پڑیں،سنگین انکشافات

ٹریفک وارڈنز کے لئےدوران ڈیوٹی موبائل فون استعمال کرنےپرپابندی

datetime 31  جنوری‬‮  2017

ٹریفک وارڈنز کے لئےدوران ڈیوٹی موبائل فون استعمال کرنےپرپابندی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈ یسک)وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے ٹریفک وارڈنز کےدوران ڈیوٹی موبائل فون استعمال کرنےپرپابندی عائد کردی گئی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے راولپنڈی اسلام آبادمیں ٹریفک کے مسائل کانوٹس لیتے ہوئے ٹریفک پولیس کوٹریفک پلان بنانےکی ہدایت جاری کردی ہے۔وفاقی وزیرداخلہ نے جڑواں شہروں کی ٹریفک پولیس کو48گھنٹےکی ڈیڈلائن… Continue 23reading ٹریفک وارڈنز کے لئےدوران ڈیوٹی موبائل فون استعمال کرنےپرپابندی

حافظ سعید کو گرفتار نہیں کیاگیابلکہ ۔۔! حکومت کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 31  جنوری‬‮  2017

حافظ سعید کو گرفتار نہیں کیاگیابلکہ ۔۔! حکومت کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

اسلام آباد (آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما و پارلیمانی سیکرٹری خزانہ رانامحمدافضل نے کہا ہے کہ جماعۃ الدعوۃ کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید کو صرف حفاظتی تحویل میں لیاگیاہے،ہرفیصلہ پاکستان کے مفاد میں کیاجاتاہے،پانامہ کیس بڑاسادہ ہے وزیراعظم کا کوئی تعلق ثابت نہیں ہوسکا،لندن کے چارفلیٹس کی وجہ سے ملکی ترقی کے… Continue 23reading حافظ سعید کو گرفتار نہیں کیاگیابلکہ ۔۔! حکومت کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

بڑے ہسپتال میں بچوں کو ایڈز سے متاثرہ خون لگانے کاانکشاف، ہسپتال انتظامیہ کا موقف بھی سامنے آگیا

datetime 31  جنوری‬‮  2017

بڑے ہسپتال میں بچوں کو ایڈز سے متاثرہ خون لگانے کاانکشاف، ہسپتال انتظامیہ کا موقف بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی دارالحکومت کے پمز ہسپتال کی انتظامیہ نے بچوں کو ایڈز سے متاثرہ خون لگانے کی مکمل تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پمز بلڈ بینک میں خون کی جدیدنظام کے تحت سکرینگ کی جاتی ہے،متاثرہ بچوں نے پمز سمیت پولی کلینک، سی ڈی اے ہسپتال اور دیگر ہسپتالوں سے علاج… Continue 23reading بڑے ہسپتال میں بچوں کو ایڈز سے متاثرہ خون لگانے کاانکشاف، ہسپتال انتظامیہ کا موقف بھی سامنے آگیا

حافظ سعید پر پابندی ،ڈ ان لیکس ،ملٹری کورٹس ،بلاگرز کی گمشدگی ،چوہدری نثار کا بیان،،کلبھوشن یادیو ،افغانستان ،بھارت سے جنگ ،سر جیکل سٹرائیک ،ڈی جی آئی ایس پی آر نے تمام سوالوں کے کھرے جواب دیدیئے

datetime 31  جنوری‬‮  2017

حافظ سعید پر پابندی ،ڈ ان لیکس ،ملٹری کورٹس ،بلاگرز کی گمشدگی ،چوہدری نثار کا بیان،،کلبھوشن یادیو ،افغانستان ،بھارت سے جنگ ،سر جیکل سٹرائیک ،ڈی جی آئی ایس پی آر نے تمام سوالوں کے کھرے جواب دیدیئے

راولپنڈی (آئی این پی )پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ حافظ سعید پر پابندی کے حوالے سے ریاستی اداروں نے فیصلہ کیاہے،حافظ سعید کی نظربندی پالیسی کے مطابق اور قومی مفاد میں ہے،قومی مفاد ہرچیز پرمقدم ہے،ڈ ان لیکس کے حوالے سے انکوائری ہورہی ہے،اس حوالے سے جلد رپورٹ… Continue 23reading حافظ سعید پر پابندی ،ڈ ان لیکس ،ملٹری کورٹس ،بلاگرز کی گمشدگی ،چوہدری نثار کا بیان،،کلبھوشن یادیو ،افغانستان ،بھارت سے جنگ ،سر جیکل سٹرائیک ،ڈی جی آئی ایس پی آر نے تمام سوالوں کے کھرے جواب دیدیئے