جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

’’پھٹیچر اور ریلو کٹا‘‘ ویڈیو لیک کرنے والی خاتون صحافی کی کپتان سے ملاقات۔۔عمران خان نے کیا کہہ دیا؟

datetime 10  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی غیر ملکی کھلاڑیوں بارے توہین آمیز بیان کی ویڈیو منظر عام پر لانے والی خاتون صحافی عفت حسین رضوی کی اپنےشوہر سمیت بنی گالا پہنچ گئیں،چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے غیر ملکی کھلاڑیوں بارے توہین آمیز بیان والی ویڈیو منظر عام پر لانے والی نجی ٹی وی کی خاتون صحافی عفت حسین رضوی

اپنے شوہر سمیت عمران خان سے ملاقات کیلئے بنی گالا پہنچ گئیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملاقات کے دوران خاتون صحافی نے عمران خان کو بتایا کہ ویڈیوان تک سوشل میڈیا کے ذریعے پہنچی جو انہوں نے شیئر کی ، یہ ویڈیو الیکٹرانک یا پرنٹ میڈیا کیلئے نہیں تھی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف میڈیا پر جزوی یا مکمل قدغن پر یقین نہیں رکھتے۔ عفت حسین رضوی اور عمران خان کی ملاقات کےدوران سینئر صحافیوں کا گروپ بھی وہاں موجود تھا۔

ifat Hussain rizvi
بنی گالا، عفت حسین رضوی، ان کے شوہر اورسینئر صحافیوں کا  عمران خان کیساتھ خوشگوار موڈ میں گروپ فوٹو

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…