جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

امریکی کمپنی سے فرانس، اٹلی،دبئی اور پھر شہبازشریف تک۔۔زبیر عمر کے بارے میں حیرت انگیزانکشافات

datetime 30  جنوری‬‮  2017

امریکی کمپنی سے فرانس، اٹلی،دبئی اور پھر شہبازشریف تک۔۔زبیر عمر کے بارے میں حیرت انگیزانکشافات

کراچی(آئی این پی) زبیر عمر، تحریک انصا ف کے رہنمااور رکن قومی اسمبلی اسد عمر کے بھائی ہیں اور وہ سابق دور حکومت میں پنجاب حکومت میں بھی وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے ہمراہ فرائض سر انجام دے چکے ہیں ۔نئے گورنر سندھ کی تقریب حلف برداری جمعرات کو گورنر ہاؤس کراچی میں ہو گی… Continue 23reading امریکی کمپنی سے فرانس، اٹلی،دبئی اور پھر شہبازشریف تک۔۔زبیر عمر کے بارے میں حیرت انگیزانکشافات

زبیر عمرکوگورنر سندھ کس کی تجویز پر اور کیوں مقرر کیاگیا؟خبر رساں ادارے نے دعویٰ کردیا

datetime 30  جنوری‬‮  2017

زبیر عمرکوگورنر سندھ کس کی تجویز پر اور کیوں مقرر کیاگیا؟خبر رساں ادارے نے دعویٰ کردیا

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر مملکت،نجکاری کمیشن کے چیئرمین اور تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر کے بڑے بھائی محمد زبیر عمر کو سندھ کا نیا گورنر بنا دیا گیا ہے ، انہیں گورنر مقرر کرنے کا فیصلہ وزیر اعظم نواز شریف کی صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات میں کیا گیاجب کہ وزیر… Continue 23reading زبیر عمرکوگورنر سندھ کس کی تجویز پر اور کیوں مقرر کیاگیا؟خبر رساں ادارے نے دعویٰ کردیا

پاناما لیکس ،طویل خاموشی کے بعد بالاخر اعجاز الحق بھی بول پڑے،سیاستدانوں کو مشورہ دیدیا

datetime 30  جنوری‬‮  2017

پاناما لیکس ،طویل خاموشی کے بعد بالاخر اعجاز الحق بھی بول پڑے،سیاستدانوں کو مشورہ دیدیا

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ضیاء )کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی اعجاز الحق نے کہا ہے کہ مسلم ممالک کو امریکی صدر کی پالیسیوں کو اقوام متحدہ میں چیلنج کرناچاہیے،امریکی صدر کے مسلم ممالک کی عوام کے خلاف اقدامات پر (او آئی سی)نے خاموشی اختیار کیے رکھی تو اس کے کردارپرانگلیاں اٹھیں گی، پانامہ… Continue 23reading پاناما لیکس ،طویل خاموشی کے بعد بالاخر اعجاز الحق بھی بول پڑے،سیاستدانوں کو مشورہ دیدیا

قومی اسمبلی میں ہاتھاپائی،غلطی کس کی تھی؟جمشید دستی نے سرپرائز دیدیا

datetime 30  جنوری‬‮  2017

قومی اسمبلی میں ہاتھاپائی،غلطی کس کی تھی؟جمشید دستی نے سرپرائز دیدیا

اسلام آباد(آئی این پی)عوامی راج پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی جمشید دتی نے ’’کھوداپہاڑ،نکلاچوہا‘‘کے محاورے کو ’’پھٹا پہاڑ،نکلاچوہا‘‘قراردیتے ہوئے ایوان میں جمعہ کے روز ہونیوالی ہنگامہ آرائی سے خود کو بری الذمہ قراردیدیا اور ساراملبہ حکومتی اور تحریک انصاف کے اراکین پر ڈال دیا۔ پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے… Continue 23reading قومی اسمبلی میں ہاتھاپائی،غلطی کس کی تھی؟جمشید دستی نے سرپرائز دیدیا

جماعت الدعوۃپر پابندی ،اقوام متحدہ کی قرارداد،حکومت نے اہم اعلان کردیا

datetime 30  جنوری‬‮  2017

جماعت الدعوۃپر پابندی ،اقوام متحدہ کی قرارداد،حکومت نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ جماعت الدعوۃپر پابندی کے حوالے سے ایک دو روز میں صورتحال واضح ہوجائے گی،وزیرداخلہ سے جب امریکہ کی طرف سے کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃپر پابندی عائد کرنے سے متعلق اخباری خبروں پر سوال کیاگیا تو وزیرداخلہ نے کہاکہ اس حوالے سے… Continue 23reading جماعت الدعوۃپر پابندی ،اقوام متحدہ کی قرارداد،حکومت نے اہم اعلان کردیا

کراچی ،بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کے تین ایجنٹ گرفتار

datetime 30  جنوری‬‮  2017

کراچی ،بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کے تین ایجنٹ گرفتار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی سکیورٹی اداروں نے کراچی میں  بھارتی بدنام زمانہ خفیہ ادارے ’’را‘‘کے تین ایجنٹ گرفتارکرلئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کراچی سے گرفتاران تینوں ایجنٹوں کاتعلق ’’را‘‘کے جنوبی افریقہ میں انیس الحسن گروپ سےہے ۔   ان ایجنٹوں نے اعتراف کیاہے کہ وہ کراچی میں قتل وغارت اورفرقہ وارانہ وارداتوں میں ملوث رہے ہیں ۔انہوں نے مزید انکشاف کیاکہ ان کے… Continue 23reading کراچی ،بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کے تین ایجنٹ گرفتار

سلمان حیدر کی واپسی،چوہدری نثار تفصیلات سامنے لے آئے

datetime 30  جنوری‬‮  2017

سلمان حیدر کی واپسی،چوہدری نثار تفصیلات سامنے لے آئے

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ گذشتہ روز میری ہدایت پر متعلقہ پولیس افسر کو پروفیسر سلمان حیدر کے گھر بھیجاتھا تاہم انہوں نے پولیس کو نہ تو کوئی بیان دیا اور نہ ہی پولیس میں رپورٹ درج کرانے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔وزارت داخلہ کے کردار کے… Continue 23reading سلمان حیدر کی واپسی،چوہدری نثار تفصیلات سامنے لے آئے

پاکستان سٹیل ملز خسارے کے باوجود اب بھی ایک گھنٹے میں کتنے پیسے کما سکتی ہے؟

datetime 30  جنوری‬‮  2017

پاکستان سٹیل ملز خسارے کے باوجود اب بھی ایک گھنٹے میں کتنے پیسے کما سکتی ہے؟

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین نے حکومت کی جانب سے اسٹیل ملز کو 30 سال کے لیے لیز پر دینے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ جن لوگوں نے اس قومی اثاثے کو گھٹنوں پر لاکھڑا کیا، ان کا احتساب کیا جائے۔وزارت خزانہ، نجکاری… Continue 23reading پاکستان سٹیل ملز خسارے کے باوجود اب بھی ایک گھنٹے میں کتنے پیسے کما سکتی ہے؟

پاکستان میں فضائی سفر کرنے کے خواہشمندوں کیلئے شاندار خوشخبری ۔۔ زبردست سہولیات سے آراستہ نئی اور جدید ایئر سروس کا آغاز کردیا گیا

datetime 30  جنوری‬‮  2017

پاکستان میں فضائی سفر کرنے کے خواہشمندوں کیلئے شاندار خوشخبری ۔۔ زبردست سہولیات سے آراستہ نئی اور جدید ایئر سروس کا آغاز کردیا گیا

راولپنڈی(آن لائن)نجی ایئر لائن سیرین نے اندرون ملک اپنی سروس کا آغاز کردیا۔ایئرلائن کی پہلی پرواز ای آر 503 بوئنگ 800-737 پر اسلام آباد کے بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے رات 8 بجے کراچی کے لیے روانہ ہوئی، اس موقع پر کمپنی کے چیف آپریٹنگ اافیسر(سی او او) ریٹائرڈ ایئرکمونڈور خالد بشیر بھی موجود تھے۔ کمپنی… Continue 23reading پاکستان میں فضائی سفر کرنے کے خواہشمندوں کیلئے شاندار خوشخبری ۔۔ زبردست سہولیات سے آراستہ نئی اور جدید ایئر سروس کا آغاز کردیا گیا