جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

’’میں زرداری کا رشتے دار ہوں ‘‘ نشے میں دُھت کار سوار نے خود کو سابق صدر کا رشتہ دار بتا کر پولیس کو کس طرح چُونا لگادیا ؟ دلچسپ رپورٹ

datetime 24  فروری‬‮  2017

’’میں زرداری کا رشتے دار ہوں ‘‘ نشے میں دُھت کار سوار نے خود کو سابق صدر کا رشتہ دار بتا کر پولیس کو کس طرح چُونا لگادیا ؟ دلچسپ رپورٹ

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے شارع فیصل کارساز پرنشے میں دھت ایک شخص نے جیپ فٹ پاتھ پر چڑھادی، پولیس مدد کو پہنچی تو انہیں برا بھلا کہناشروع کردیا۔تفصیلات کے مطابق شارع فیصل پر ایک شخص نے جیپ فٹ پاتھ پرچڑھا دی جس سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی، حادثے کے بعد نشے میں… Continue 23reading ’’میں زرداری کا رشتے دار ہوں ‘‘ نشے میں دُھت کار سوار نے خود کو سابق صدر کا رشتہ دار بتا کر پولیس کو کس طرح چُونا لگادیا ؟ دلچسپ رپورٹ

آپریشن ’’ردالفساد‘‘،عمران خان کاباضابطہ موقف سامنے آگیا،حکومت پرسخت تنقید

datetime 24  فروری‬‮  2017

آپریشن ’’ردالفساد‘‘،عمران خان کاباضابطہ موقف سامنے آگیا،حکومت پرسخت تنقید

پشاور(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں دہشتگردوں کے خلاف ایک ساتھ آپریشن ہونا چاہیے کیونکہ پنجاب میں کارروائی نہ ہونے کا ہمیں بہت نقصان ہوا ہے،حالات بہترنہ ہوئے توایک اورضرب عضب شروع کرناپڑیگا، اقتداروالوں پراخلاقیات کابوجھ عام آدمی سے زیادہ ہوتا ہے،ماضی کی پالیسیوں کے… Continue 23reading آپریشن ’’ردالفساد‘‘،عمران خان کاباضابطہ موقف سامنے آگیا،حکومت پرسخت تنقید

فوجی عدالتوں میں توسیع کے معاملہ،سابق صدرکامولانافضل الرحمان سے رابطہ ،گلے شکوے سامنے آگئے

datetime 24  فروری‬‮  2017

فوجی عدالتوں میں توسیع کے معاملہ،سابق صدرکامولانافضل الرحمان سے رابطہ ،گلے شکوے سامنے آگئے

اسلام آباد(آئی این پی)فوجی عدالتوں میں توسیع کے معاملے پر دیرینہ سیاسی دوستوں آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان رابطہ ہوا ‘ سابقہ حکومتی حلیف نے اپنے دیرینہ سیاسی دوست سے فوجی عدالتوں میں توسیع سے متعلق تبدیل شدہ آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے تعاون مانگ لیا ۔ سابق صدر مملکت نے… Continue 23reading فوجی عدالتوں میں توسیع کے معاملہ،سابق صدرکامولانافضل الرحمان سے رابطہ ،گلے شکوے سامنے آگئے

آپریشن ’’ردالفساد‘‘ دینی مدارس بھی میدان میں آگئے ،اہم اعلان

datetime 24  فروری‬‮  2017

آپریشن ’’ردالفساد‘‘ دینی مدارس بھی میدان میں آگئے ،اہم اعلان

کراچی(این این آئی) جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے کہاکہ پاک فوج کی جانب سے دہشتگردوں کیخلاف رد الفساد آپریشن کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاکہ ہے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پوری قوم کوپاک افواج کے شانہ بشانہ کھڑا ہونے کی ضرورت ہے،ردلفساد ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے… Continue 23reading آپریشن ’’ردالفساد‘‘ دینی مدارس بھی میدان میں آگئے ،اہم اعلان

پاک ترک سکول کامعاملہ سنگین ہوگیا،طلباکے والدین نے حکومت کوبڑی دھمکی دیدی

datetime 24  فروری‬‮  2017

پاک ترک سکول کامعاملہ سنگین ہوگیا،طلباکے والدین نے حکومت کوبڑی دھمکی دیدی

کوئٹہ (آن لائن )پاک ترک سکول کے طلباء کے والدین نادیہ بی بی ، سونیا بی بی اور نعمت اللہ نے سکولوں پر قبضے کی کوششوں کی مذمت کرتے ہوئے عالم گیر خان کی مثبت جدوجہد کی حمایت کا اعلان کردیا۔ یہ بات انہوں نے جمعرات کو کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران… Continue 23reading پاک ترک سکول کامعاملہ سنگین ہوگیا،طلباکے والدین نے حکومت کوبڑی دھمکی دیدی

یورپ جانے کا نیا راستہ دریافت،20پاکستانی دھرلئے گئے ،پیسہ بھی گیا جیل بھی ہوگئی

datetime 23  فروری‬‮  2017

یورپ جانے کا نیا راستہ دریافت،20پاکستانی دھرلئے گئے ،پیسہ بھی گیا جیل بھی ہوگئی

سیالکوٹ (آئی این پی)ڈھکنی کے ذریعے ایران سے ترکی کی سرحد پار کرنے والے 20پاکستانیوں کو گرفتار کرکے ڈیپورٹ کردیا گیا۔ ایف آئی اے نے سیالکوٹ ائیر پورٹ سے حراست میں لیکر انسانی سمگلروں کے بارے میں تحقیقات شروع کردی۔ حراست میں لے گئے تمام افراد کا تعلق گوجرانوالہ ریجن سے ہے۔ او ر ایجنٹوں… Continue 23reading یورپ جانے کا نیا راستہ دریافت،20پاکستانی دھرلئے گئے ،پیسہ بھی گیا جیل بھی ہوگئی

وزارت داخلہ کو بڑی شکست،پاکستانی میڈیاپر تین سال چھائے رہنے والے اہم معاملے کا ڈراپ سین

datetime 23  فروری‬‮  2017

وزارت داخلہ کو بڑی شکست،پاکستانی میڈیاپر تین سال چھائے رہنے والے اہم معاملے کا ڈراپ سین

کراچی(آئی این پی)ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکلتے ہی ماڈل ایان علی دوبئی روانہ ہو گئیں۔ماڈل گرل ایان علی کو کرنسی اسمگلنگ کیس میں اسلام آباد ایئرپورٹ سے 5 لاکھ سے زائد امریکی ڈالردبئی منتقل کرتے ہوئے گرفتارکیا گیا تھا اور پھر ان پر فرد جرم عائد کر کے ماڈل گرل کا نام ای سی… Continue 23reading وزارت داخلہ کو بڑی شکست،پاکستانی میڈیاپر تین سال چھائے رہنے والے اہم معاملے کا ڈراپ سین

عمران خان مجبور،بڑے فیصلے کا اعلان کردیاگیا

datetime 23  فروری‬‮  2017

عمران خان مجبور،بڑے فیصلے کا اعلان کردیاگیا

لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دورہ لاہور منسوخ کر دیا۔ذرائع کے مطابق لاہور میں دہشت گردی کے واقعے کے بعد عمران خان نے سیکورٹی خدشات کی وجہ سے 25فرور ی کا اپنا دور لاہور منسوخ کرد یا جبکہ تحر یک انصاف نے ڈی ایچ اے دھماکہ پر تین روز… Continue 23reading عمران خان مجبور،بڑے فیصلے کا اعلان کردیاگیا

اہم سیاسی شخصیت نے تحریک انصاف میں شمولیت کاباضابطہ اعلان کردیا

datetime 23  فروری‬‮  2017

اہم سیاسی شخصیت نے تحریک انصاف میں شمولیت کاباضابطہ اعلان کردیا

پشاور(آئی این پی )وزیراعلیٰ ہاوس پشاور میں ایک شمولیتی جلسے میں ٹاؤن ون پشاور کے سابقہ ناظم حاجی شوکت علی نے اپنے خاندان اور سینکڑوں ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کردیا۔تقریب میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویزخٹک، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان، تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری جہانگیر… Continue 23reading اہم سیاسی شخصیت نے تحریک انصاف میں شمولیت کاباضابطہ اعلان کردیا