پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کو بنجر اور شہریوں کو مریض بنانے کی خوفناک امریکی سازش سپریم کورٹ میں بے نقاب

datetime 9  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کی زرخیز زمینوں کو بنجر اور شہریوں کو خوفناک بیماریوں میں مبتلا کرنےکی خوفناک امریکی سازش بےنقاب ہو گئی ۔ سازش کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی پٹیشن دائر کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں امریکہ سے برآمد ہونے والے فصلوں کے زہریلے بیجوں کی خریدوفروخت اور درآمد پر پابندی عائد کرنے کے لئے

سپریم کورٹ میں وطن پارٹی کے بیرسٹر ظفر اللہ نے پٹیشن دائر کی ہے۔پٹیشن میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فصلوں کے لئے امریکہ سے درآمد کئے جانے والے بیجوں پر زہریلے کیمیکل پاکستانیوں کی صحت کی بربادی اور زرخیز زمینوں کو بنجر کرنے کا سبب بن رہے ہیںجبکہ کیمیکل شدہ بیجوں کی درآمد کے حوالے سے قانون سازی نہ ہونے کی وجہ سے کینسر جیسی موذی بیماری عام ہو رہی ہے۔پٹیشن میں درخواست گزار نے استدعا کرتے ہوئےکہا ہے کہ عدالت امریکہ سے برآمد ہونے والے فصلوں کے زہریلے بیجوں کی خریدوفروخت اور درآمد پر پابندی عائد کرنے کے احکامات صادر کرے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…