راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع اوراسلامی فوجی اتحاد کی سربراہی،خواجہ آصف نے غلطی تسلیم کرلی،حیرت انگیزموقف سامنے آگیا
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے حکومت سے کبھی بھی اپنی مدت ملازمت کی توسیع کی درخواست نہیں کی اور نہ ہی حکومت نے کبھی ان کو آفر دی تھی،اسلامی افواج کے اتحاد کے معاملے پر ابھی تک خدوخال واضع نہیں ہیں… Continue 23reading راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع اوراسلامی فوجی اتحاد کی سربراہی،خواجہ آصف نے غلطی تسلیم کرلی،حیرت انگیزموقف سامنے آگیا