وزیر اعظم نے بیت اللہ اور مسجد نبوی ؐ میں کون سا وعدہ کیاتھا جو پورا نہیں کیا؟سراج الحق نے سنگین الزام عائد کردیا
لاہور (آئی این پی )امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ کرسی صرف اللہ کی مضبوط ہے، پاکستان میں حکومتوں کے آنے جانے کا تماشا آئے روز دنیا دیکھتی ہے ، وزیر اعظم سے زیادہ کرسی مضبوط ہونے کے دعوے کرنے والے کئی ماضی کا قصہ بن گئے ہیں ،مشرف جیسے ڈکٹیٹر… Continue 23reading وزیر اعظم نے بیت اللہ اور مسجد نبوی ؐ میں کون سا وعدہ کیاتھا جو پورا نہیں کیا؟سراج الحق نے سنگین الزام عائد کردیا