ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

’’میرے ماں ، باپ ، سب کچھ آپﷺ پر قربان‘‘ حکومت یہ کام نہیں کر سکتی تو یہ ادارہ فوراََ کرے‘ عدالت کا بڑا حکم

datetime 7  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ میرے ماں باپ ،جان اور نوکری سب اللہ کے رسولؐ پر قربان ہوجائیں ،سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد اپ لوڈ کرنیوالے دہشت گرد ہیں۔ منگل کواسلام آباد ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کے کیس کا حکم لکھواتے ہوئے جسٹس شوکت عزیز صدیقی آبدیدہ ہوگئے اور کہا کہ میرے ماں باپ،جاناور نوکری سب اللہ کے رسول پر قربان ہوجائیں۔جسٹس شوکت عزیز نے کہا کہ جو بھی لوگ ایسا مواد اپ لوڈ کرتے ہیں

میں آج انہیں دہشت گرد قرار دیتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے اس معاملے پر کیا اقدامات کیے ،معاملہ بیوروکریسی پر نہیں چھوڑ سکتا۔چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ تماشہ دیکھنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی اگر پورا سوشل میڈیا بند کرنا پڑا تو کریں گے۔جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کو (آج)بدھ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایسے پیجز بلاک نہیں کرسکتے تو پی ٹی اے کو بند کردیں۔ انہوں نے کہا یہ کام جلد از جلد ہونا چاہیے

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…