ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

گرج چمک اور بارشیں !محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کر دیئے

datetime 7  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ بدھ سے اتوار کے دوران بالائی خیبر پختو نخوا اور بالائی پنجاب میں گرج چمک اور تیز ہواوٰں کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان جبکہ اس دوران کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشنگوئی۔ آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود اور موسم خشک رہیگا تاہم کوئٹہ، ژوب، قلات، مکران، ڈی آئی خان ڈویژن اور

 

فاٹا میں چند مقامات پرگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ آئندہ 48گھنٹوں میں کوئٹہ، ژوب، سبی، قلات، مالاکنڈ، ڈی آئی خان، ڈی جی خان، ملتان ڈویژن، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ملک کیدیگر علاقوں میں موسم خشک رہیگا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا تاہم جیوانی میں03 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ کالام منفی07، استور، ہنزہ منفی03، گوپس، بگروٹ، سکردو، دیر منفی02، مالم جبہ میں درجہ حرارت منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…