بارشوں کا نیا سلسلہ،محکمہ موسمیات نے عوام کو خبر دار کر دیا
اسلام آباد(آئی این پی )محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ موجود ہ بارشوں کے بعد ٹھنڈی ہوائوں کے ساتھ بارش کا نیا سلسلہ 3سے 6فروری کے دوران شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں اور برف باری کا موجودہ سلسلہ وقفے وقفے سے مارچ کے وسط تک جاری رہنے کا… Continue 23reading بارشوں کا نیا سلسلہ،محکمہ موسمیات نے عوام کو خبر دار کر دیا