2014میں توڑ پھوڑ کے الزام میں گیارہ سال قید کی سزا پانے والے گلو بٹ کا کیا بنا؟حیرت انگیزانکشاف

6  مارچ‬‮  2017

لاہور(آئی این پی) سانحہ ماڈل ٹاؤن میں کار سرکار میں مداخلت اور توڑ پھوڑ کرنے کے الزام میں قید گلو بٹ عدالتی احکامات کے بعد رہا جبکہ گھر پہنچے پر سجدہ ریزہوکر گلو بٹ نے جلد تمام حقائق پر یس کانفر نس میں سامنے لانے کا اعلان کرد یا۔ تفصیلات کے مطابق گلو بٹ پر سانحہ ماڈل ٹائون میں ملوث ہونے ،کار سرکار میں مداخلت اور توڑپھوڑ کرنے کے الزام میں

گرفتار کیا گیا تھاجس کے بعد ان پر مقدمہ چلایا گیا اور انہیں عدالت نے 11سال قید کی سزا سنائی تھی تاہم سزاں میں کمی اور معافی کے بعد 29ماہ کی قید کاٹنے کے بعد انہیں کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیاہے وہ جیل سے گھر پہنچے تو میڈیا سے گفتگو میں گلو بٹ نے کہا میں خاموش نہیں رہوں گا بہت جلد پر یس کانفر نس کر کے تمام حقائق عوام کے سامنے لاؤں گا ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…