جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

شیخ رشید پر جوتا پھینکنے والاشخص اب کہاں ہے اور اس کے ساتھ کیا ، کیاگیا؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 6  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پر جوتا پھینکنے والے شخص کی رہائی کے لئے سیشن کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ پاکستان جسٹس پارٹی کی جانب سے سیشن کورٹ لاہور میں دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کا فائنل میچ دیکھنے کے لئے شیخ رشید ٹرین کے ذریعے لاہور ریلوے سٹیشن اترے تو فقیر محمد نامی شہری نے ان کی طرف جوتا اچھال دیا۔ شیخ رشید نے فقیر محمد نامی شہری کے خلاف کارروائی کی

کوئی درخواست نہیں دی گئی ۔مگر اس کے باوجود اسے حراست میں لے لیا گیا جس کا اعتراف ایس پی ریلوے مخدوم قیصر نے بھی کیا ہے کہ فقیر محمد انکی حراست میں ہے۔درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ قانون کے تحت بغیر ایف آئی آر کے کسی بھی شہری کو 24 گھنٹے سے زیادہ حراست میں نہیں رکھا جا سکتا۔لیکن ریلوے پولیس نے فقیر محمد کو کسی قانونی جواز کے بغیر حراست میں رکھا ہوا ہے۔لہٰذا استدعا ہے کہ فقیر محمد کو رہا کرنے کے احکامات جاری کیے جائیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…