حامد سعید کاظمی مجرم تھے یا نہیں؟اصل مجرم کون تھا؟جمشید دستی نے بڑا دعویٰ کردیا
ملتان (آئی این پی) سابق وفاقی وزیر مذہبی امور سید حامد سعید کاظمی بے گناہ ہیں جنہیں ناحق سزا دی گئی اور انہیں پھنسایا گیا لیکن میرے خیال کے مطابق راؤ شکیل مجرم تھے نہ جانے وہ کیسے چھوٹ گئے۔ اس سلسلے میں عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی نے پر یس کانفرنس کے… Continue 23reading حامد سعید کاظمی مجرم تھے یا نہیں؟اصل مجرم کون تھا؟جمشید دستی نے بڑا دعویٰ کردیا











































