’’میں اور مایوس۔۔۔۔؟‘‘ صحافی نے عمران خان سے ایسا کیا سوال کیا کہ وہ قہقہے لگانے پر مجبور ہو گئے
اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت سے قبل تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے صحافی نے سے سوال کیا کہ خان صاحب افسردہ لگ رہے ہیں جس پرانہوں نے جواب دیا کہ میں اور مایوس؟ یہ کہہ کر قہقہہ لگا دیا ۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی… Continue 23reading ’’میں اور مایوس۔۔۔۔؟‘‘ صحافی نے عمران خان سے ایسا کیا سوال کیا کہ وہ قہقہے لگانے پر مجبور ہو گئے







































