اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

’’سارا پاکستان لطف اندوز ہو گا مگر میں ۔۔۔!‘‘ ڈاکٹر عاصم میڈیا کے سامنے پھٹ پڑے ۔۔ شکوہ ایسا کہ جان کر آپ بھی حمایت کرنے پر مجبور ہو جائیں گے‎‎

datetime 4  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر عاصم بھی کرکٹ دیوانے نکلے، پی ایس ایل فائنل دیکھنے کے خواہشمند، صحافیوں کے سامنے جیل انتظامیہ کا شکوہ کر ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم کا کہنا تھا کہ لاہور میں پی ایس ایل فائنل کا انعقاد خوش آئند ہے۔

جب ان سے سوال پوچھا گیا کہ کیا آپ بھی فائنل میچ دیکھیں گے تو ڈاکٹر عاصم نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ’’ جیل میں ٹی وی ہی نہیں میں میچ کیسے دیکھ سکتا ہوں‘‘۔جب صحافی نے ڈاکٹر عاصم سے سوال کیا کہ آپ فائنل میں کس ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہیں تو جواب میں ڈاکٹر عاصم مسکرا دیئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…