پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

پی ایس فائنل کیلئے قذافی اسٹیڈیم کسکا منتظر ہے ؟ وزیراعلی پنجاب نے عوام کو خوش کر دیا

datetime 4  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)پی ایس فائنل کیلئے قذافی اسٹیڈیم کسکا منتظر ہے ؟ وزیراعلی پنجاب نے عوام کو خوش کر دیا
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پی ایس فائنل کی میزبانی کرنے والے میدان قذافی اسٹیڈیم کی تصویریں شائع کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہترین انتظامات عوام کی آمد کے منتظر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ کی میزبانی کا اعزاز حاصل کرنے والے میدان قذافی اسٹیڈیم کی نئی

 

تصویریں شائع کی ہیں۔ شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا ہے کہ پاکستانی قوم کی ایک ہی شناخت ہے اور وہ ہے حب الوطنی۔ ملک میں کسی بھی نسلی تعصب رکھنے والے شخص کو برداشت نہیں کیا جائے عوام بھی اس حوالے سے بیانات دینے والوں پرتوجہ نہ دیں۔ شہبازشریف نے قذافی اسٹیڈیم کی تصویروں کے ساتھ لکھا ہے کہ بہترین انتظامات کئے جا چکے ہیں اور میدان عوام کی آمد کا منتظر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…