ہمارے لئے خوبصورت کارڈ بھیج دیں ہم آپ کی وزارت کادورہ کرینگے ،کپٹن (ر) صفدر
اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمن کی درخواست پر قائمہ کمیٹی کے چیئر مین کیپٹن (ر)صفدر نے کہا کہ آپ ہمیں خوبصورت کارڈ بھیج دیں تب ہم وزارت میں وزٹ کرنے آئیں گے جس کو انوشہ رحمن نے مسترد کر دیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اہم اجلاس… Continue 23reading ہمارے لئے خوبصورت کارڈ بھیج دیں ہم آپ کی وزارت کادورہ کرینگے ،کپٹن (ر) صفدر