جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

عبدالقادرگیلانی کو بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 11  اپریل‬‮  2017 |

ملتان(آئی این پی)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے ہاں ایک اور ننھے مہمان کی آمدہوئی ہے ،سابق وزیراعظم کے صاحبزادے سیدعبدالقادرگیلانی کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے،جس پر پیپلزپارٹی کے قائدین ،رہنماؤں اور کارکنوں نے سیدعبدالقادرگیلانی کو مبارکباد دی ہے ،قریبی ذرائع کے مطابق بچے کا نام

سید محمدغوث گیلانی رکھا گیا ہے ،ننھے سید محمدغوث گیلانی کی آمد پر گیلانی خاندان میں خوشی کا سماں ہے جبکہ پیپلزپارٹی کے کارکنوں کی طرف سے بھی سیدعبدالقادرگیلانی کے صاحبزادے کی ولادت کی خوشی میں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔سیدیوسف رضاگیلانی کوپیپلزپارٹی نے دادابننے پرمبارکبادپیش کی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…