’’بریکنگ نیوز ‘‘ چار سدہ کے بعد پاکستان کا ایک اور بڑا شہر زور دار دھماکے سے لرز اٹھا ۔۔ ہلاکتیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں بارودی سرنگ دھماکہ 2افراد جاں بحق ۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ کے بعد ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں بارودی سرنگ پھٹنے سے 2افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔ واضح رہے کہ اس کچھ دیر قبل چار سدہ میںضلع کچہر… Continue 23reading ’’بریکنگ نیوز ‘‘ چار سدہ کے بعد پاکستان کا ایک اور بڑا شہر زور دار دھماکے سے لرز اٹھا ۔۔ ہلاکتیں







































