ڈاکٹر عافیہ کامعاملہ،حقیقت کیا ہے؟کیوں اور کیسے سزا دی گئی؟جرم کہاں کیا؟ جسٹس(ر) وجیہہ الدین احمد کے انکشافات
کراچی(آئی این پی)عام لوگ اتحاد پارٹی کے صدر جسٹس(ر) وجیہہ الدین احمدنے کہا کہ ڈاکٹر عافیہ کو جو 86 سال کی سزادی گئی ہے اس عدالتی ٹرائل میں جیوری اور جج کی فائنڈنگ مناسب نہیں تھی۔ ایسے اہم مقدمات کے فیصلے ساری دنیا میں سرکولیٹ ہوتے ہیں۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ ڈاکٹر عافیہ… Continue 23reading ڈاکٹر عافیہ کامعاملہ،حقیقت کیا ہے؟کیوں اور کیسے سزا دی گئی؟جرم کہاں کیا؟ جسٹس(ر) وجیہہ الدین احمد کے انکشافات











































