منگل‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2025 

’’انا للہ وانا اليه راجعون‘‘ اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں اہم رہنما جاں بحق ۔۔ ملکی سیاست سوگوار

datetime 4  مارچ‬‮  2017 |

شبقدر (آن لائن)چارسدہ کی تحصیل شبقدر کے علاقے حاجی زئی کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے قومی وطن پارٹی کے رہنما محمد جان گیگیانی ایڈوکیٹ جاں بحق اور انکا بھتیجا زخمی ہو گیا ۔قانون دان تھے ۔ اطلاعات کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے حاجی زئی کے قریب قومی وطن پارٹی کے مقامی رہنما محمد جان ایڈوکیٹ اور انکے بھتیجے پر

اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے جبکہ انکا بھتیجا شدید زخمی ہے تاہم مقتول کی لاش اور زخمی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال شبقدر منتقل کر دیا گیا ہے ۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ ٹارگٹ کلنگ کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے تاہم زخمی نوجوان کو طبی امداد کیلئے پشاور منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ فائرنگ کرنے والے ملزمان موقع سے فرار ہو گئے تھے جن کی تلاش جاری ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…