ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

شیخ رشید نے پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کیلئے کتنے کا ٹکٹ خرید ا ؟ جان کر آپ کو یقین نہیں آئے

datetime 4  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے پاکستان سپر لیگ کا فائنل میچ دیکھنے کے لیے ٹرین کے ذریعے لاہور آنے کا فیصلہ کیا ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ کے فائنل نے جہاں عام عوام کو اپنے سحر میں جکڑا ہوا ہے وہیں سیاستدان بھی کسی سے پیچھے نہیں، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے گزشتہ روز فائنل کا 500 والا ٹکٹ خریدا تھا جب کہ شیخ رشید نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان

 

سپر لیگ کا فائنل میچ دیکھنے کے لیے ٹرین کے ذریعے لاہور آؤں گا۔شیخ رشید نے ٹرین میں آنے کا فیصلہ میچ دیکھنے کی سرگرمی کو عوامی رنگ دینے کے لیے کیا، شیخ رشید (آج) ساڑھے چار بجے ریل گاڑی کے ذریعے پنڈی سے لاہور جائیں گے جب کہ صرف یہی نہیں بلکہ حکومتی رکاوٹ کے پیش نظر شیخ رشید نے جہاز کا ٹکٹ بھی خرید لیا ہے۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میچ دیکھنے لاہور جارہا ہوں اور پورے جوش سے شریک ہوں گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…