افواہیں بالاخر سچ ثابت،اہم سیاسی شخصیت نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرسیاستدان سردارنبیل گبول نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری سے جمعرات کے روز کراچی میں ملاقات کی۔ دونوں رہنمائوں نے ملاقات میں سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔سردارنبیل گبول نے اس موقع پرپاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان کیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان بلاول ہائوس نے کہاہے کہ سردار نبیل گبول… Continue 23reading افواہیں بالاخر سچ ثابت،اہم سیاسی شخصیت نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا





































