منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

صورتحال تبدیل ہوگئی،افغانستان کو آخری وارننگ،پاکستان نے انتہائی بڑے اقدام کا باضابطہ اعلان کردیا

datetime 22  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے کہاہے کہ اگرپاکستان میں دہشتگردی کی کارروائیاں نہ رکیں تودہشتگردوں کے خلاف کارروائی کے لئے افغانستان کے اندرگھس کرکارروائی کریںگے کیونکہ اس کے علاوہ دہشتگردی کوروکنے کےلئے کوئی چارہ نہیں ہے ۔ان خیالات کااظہاروفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔اسحاق ڈارنے کہاکہ افغانستان میں موجود دہشتگردوں کوابھی پاکستانی حدودسے نشانہ بنایاجارہاہے

وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہاکہ  افغانستان نے ان دہشتگردوں کے خلاف کارروائی نہ کی اوردہشتگردی کے ٹھکانے ختم نہ کئے توپھرافغانستان کے اندرگھس کرکارروائی کرناہماری مجبوری ہوگی ۔انہوں نے کہاکہ دہشتگردی کے خاتمے کےلئے ہمارے پاس یہ ایک آپشن ہے اورافغانستان کی طرف سے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی نہ کرنے پرہم یہ آپشن استعمال کرینگے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…