پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

افغان مہاجرین کے سختی کے دن شروع،اہم فیصلہ کرلیاگیا

datetime 22  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(آئی این پی)دہشت گردی کی بڑتی ہو ئی وارداتوں کے پیش نظر فیصل آباد اور گردونواح میں قا ئم عارضی افغان بستیوں کے گرد گھیرا تنگ کر نے کا فیصلہ عارضی بستیوں میں بھی سہو لت کار دہشت گرد قیام پذیر ہو سکتے ہیں تفصیل کے مطابق ذرائع نے بتا یا کہ حکو مت پنجاب محکمہ دا خلہ نے پنجا ب بھر میں عارضی قا ئم افغان بستیوں کے گرد گھیرا تنگ کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے عارضی افغان بستیوں کی کڑی نگرانی کی جا ئے گی . دہشت گرد اور سہولت کاران بستیوں میں رو پوش ہو سکتے ہیں۔

ذرائع نے بتا یا کہ یہ افغان بستیاں عرصہ دراز سے قا ئم ہیں ان بستیوں مین منشیات کا دھندہ ہو نے کا انکشاف بھی ہوا ہے اور کئی غیر ملکی ان عارضی بستیوں کی آڑ میں بڑے بڑے کا روبار کر رہے ہیں ذرائع نے بتا یا کہ حساس اداروں کی ایک روپورٹ کے مطا بق افغان عارضی بستیوں منشیات ،اسلحہ سمگلنگ خواتین کی خرید و فروخت جیسے مکروہ دھندے بھی ہو رہے ہیں۔ حساس اداروں کی روپورٹ کے مطا بق افغان مہاجرین کی نقل وحرکت کی نگرانی بھی کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…