اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

’’کیوں نہ اس کے نام سے فلائی اوور بنا دوں‘‘ شہباز شریف معروف غیر ملکی کرکٹر کے ایسے دیوانے کہ تعمیراتی منصوبہ اس کے نام کرنیکی خواہش ظاہر کر دی

datetime 22  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کا جادو چار سو پھیل گیا پورا پاکستان اس کے سحر میں مبتلا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی دیوانے نکلے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے سنسنی خیز مقابلوں نے جہاں پاکستان کے عام شہریوں کو اپنے سحر میں مبتلا کر رکھا ہے وہیں حکمران طبقہ بھی اسے سے شدید متاثر نظر آتا ہے۔

گزشتہ دنوں لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان سنسنی خیز مقابلے کے بعد فتح جب قلندرز کے حصے میں آئی تو چھکا لگانے والے گرانٹ ایلیٹ نے خوبصورت انداز میں بلالہرا کر کے اپنی فتح کا جشن منایا جس پر وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف بھی ان کے گرویدہوگئے۔لاہور قلندرزکی فتح کے بعدجب کسی نےوزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کوپاکستان سپر لیگ کے امپائروں کے نام سے فلائی اوور بنانے کی فرمائش کی تواس پر کیوی بلے باز کی اننگز پر مسرور خادم اعلی نے ازراہ مذاق جواب دیا کہ کیوں نہ گرانٹ ایلیٹ کے نام سے فلائی اوور بنا دیا جائے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…