’’ لال حویلی لینی ہے تو یہ ایک کام کرو ‘‘ شیخ رشید نے وزیر اعظم نواز شریف کو کیا پیغام بھجوا دیا ؟
ساہیوال (مانیٹرنگ ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاناما کیس پاکستان کی زندگی اور موت کی جنگ ہے، کرپٹ نواز شریف ڈیوس میں تقریر کرنے کا حق دار نہیں تھا اسی لیے کسی نہیں وہاں گھاس نہیں ڈالی تو واپس آکر سارا غصہ راحیل شریف پر نکالا۔وہ ساہیوال میں تحریک… Continue 23reading ’’ لال حویلی لینی ہے تو یہ ایک کام کرو ‘‘ شیخ رشید نے وزیر اعظم نواز شریف کو کیا پیغام بھجوا دیا ؟