جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

مرادسعید کی میاں جاوید لطیف سے ہاتھاپائی،ن لیگ تحریک انصاف کوکیسے رسواکرے گی ؟،وزیراعظم کے قریبی ساتھی نے انجام بتادیا

datetime 9  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کے حواریوں کی ڈکشنری میں نظم و ضبط ‘ تحمل اور برداشت کا لفظ ہی موجود نہیں‘ پی ایس ایل کی کامیابی کے بعد سے یہ ٹولہ مکمل طور پر ذہنی توازن کھو بیٹھا ہے‘ بدتہذیب ٹولے کو 2018 کے الیکشن میں ایک بار پھر شکست کا مزہ چکھائیں گےاورپی ٹی آئی کاانجام رسوائی کے سواکچھ نہیں ہوگا۔جمعرات کو پارلیمانی گیٹ پر

ہاتھا پائی کے واقع پر اپنے ردعمل میں آصف کرمانی نے کہا کہ عمران خان اور ان کے حواریوں کی ڈکشنری میں نظم و ضبط‘ تحمل اور برداشت کا لفظ ہی موجود نہیں۔ یہ کھلی جارحیت اور فسطائیت کی سیاست پر یقین رکھنے والی جماعت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کی کامیابی کے بعد سے یہ ٹولہ مکمل طور پر ذہنی توازن کھو بیٹھا ہے۔ بدتہذیب ٹولے کو 2018 کے الیشن میںایک بار پھر شکست کا مزہ چکھائیں گے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…