جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

کرکٹر محمد یوسف اور ان کی اہلیہ نے حج کے دوران کعبہ میں ایسا کیا دیکھ لیا کہ انہوں نے چیخ ماری اور ۔۔

datetime 9  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق پاکستانی کرکٹر اور مبلغ سعید انور نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محمد یوسف غیر مسلم تھے، کلمہ پڑھا مسلمان ہوئے اور لھ بھگ دو سال تک انہوں نے اس بات کو چھپائے رکھا۔ ایک بار پاکستانی ٹیم سعودی عرب میں میچ کھیلنے گئی۔ وہاں میچز کینسل ہو گئے۔ محمد یوسف کو پتہ چلا کہ سب کعبہ دیکھنے جا رہے ہیں۔ محمد یوسف نے کہا کہ مجھے بھی کعبہ لے چلو میں نے دیکھنا

ہے۔ محمد یوسف کے جواب میں راشد لطیف نے کہا کہ تمہارے پاسپورٹ پر تو غیر مسلم لکھا ہوا ہے۔ تو محمد یوسف نے کہا کہ مجھے بھی لے چلو اور مجھے مسلمان کر دو۔ راشد لطیف نے مولانا طارق جمیل کوفون کیا اور ساری بات بتائی۔ مولانا طارق جمیل نے سعودی عرب میں محمد یوسف کیلئے خصوصی انتظامات کروائے۔ انضمام الحق نے محمد یوسف کا ہاتھ پکڑا اور انضمام الحق کی اہلیہ نے محمد یوسف کی اہلیہ کا ہاتھ پکڑ لیا۔ وہ سب کعبہ چلے گئے۔ محمد یوسف کو انضمام الحق نے کہا کہ جب کعبہ آئے گا تو میں تمہیں بتائوںگا، محمد یوسف نے منہ نیچے کر لیا۔ محمد یوسف اور ان کی اہلیہ نے کعبے کو جب دیکھا تو دونوں نے کچھ ایسا دیکھا کہ چیخ ماری اور زارو قطار رونے لگے۔ ہمیں سمجھ نہیں آئی کہ انہوں نے ایسا کیا دیکھا تھا لیکن وہ منظر بہت پر نور تھا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…