جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

وزارت داخلہ کی جانب سے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ۔۔ نوٹیفیکیشن جاری

datetime 31  جنوری‬‮  2017

وزارت داخلہ کی جانب سے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ۔۔ نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پانچ فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ، نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔منگل کے روز وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پانچ فروری اتوار کے روز یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر عام تعطیل کا… Continue 23reading وزارت داخلہ کی جانب سے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ۔۔ نوٹیفیکیشن جاری

سرکار نے کوئی مدلل ثبوت پیش نہیں کیے ،اگلے تین دن پانامہ کیس میں بہت اہم ہیں،شیخ رشید

datetime 31  جنوری‬‮  2017

سرکار نے کوئی مدلل ثبوت پیش نہیں کیے ،اگلے تین دن پانامہ کیس میں بہت اہم ہیں،شیخ رشید

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کیس میں سرکار کی طرف سے کوئی مدلل ثبوت پیش نہیں کیے گئے،اگلے تین دن پانامہ کیس میں بہت اہم ہیں، ٹرمپ ،مودی اور نواز کا نیا گٹھ جوڑ جلد سامنے آجائے گا ۔تفصیلات کے مطابق شیخ رشید نے پانامہ کیس کی… Continue 23reading سرکار نے کوئی مدلل ثبوت پیش نہیں کیے ،اگلے تین دن پانامہ کیس میں بہت اہم ہیں،شیخ رشید

اسحاق ڈار کی کردار کشی کرنا نجی نیوز چینل کو مہنگا پڑ گیا ، کتنے ارب کا ہرجانہ ہو گیا ؟

datetime 31  جنوری‬‮  2017

اسحاق ڈار کی کردار کشی کرنا نجی نیوز چینل کو مہنگا پڑ گیا ، کتنے ارب کا ہرجانہ ہو گیا ؟

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بول نیوز چینل کو ایک ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا‘ وزیر خزانہ نے کردار کشی پر چینل کے اینکر شاہد مسعود کو بھی نوٹس بھجوایا۔ پیر کو وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بول نیوز چینل کو ایک ارب روپے کا ہرجانے کا… Continue 23reading اسحاق ڈار کی کردار کشی کرنا نجی نیوز چینل کو مہنگا پڑ گیا ، کتنے ارب کا ہرجانہ ہو گیا ؟

’’تم ہی سے اے مجاہدو جہاں کا ثبات ہے‘‘ وطن عزیز کی زمین میں اپناخون دینے والا پاک فوج کا یہ مجاہد کون ہے ؟

datetime 31  جنوری‬‮  2017

’’تم ہی سے اے مجاہدو جہاں کا ثبات ہے‘‘ وطن عزیز کی زمین میں اپناخون دینے والا پاک فوج کا یہ مجاہد کون ہے ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)افغان سرحد پار سےدہشت گردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا سپاہی شہید ہوگیا ،آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے افغان سرحد پارسے پاکستانی چوکی پرفائرنگ کی۔فائرنگ خیبر ایجنسی میں پاکستانی چوکی پر کی گئی جس سے سپاہی وقاص زخمی ہوا جو بعد ازاں دوران علاج شہید ہو گیا۔… Continue 23reading ’’تم ہی سے اے مجاہدو جہاں کا ثبات ہے‘‘ وطن عزیز کی زمین میں اپناخون دینے والا پاک فوج کا یہ مجاہد کون ہے ؟

’’ سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں ‘‘ حکومت نے اضافے کی منظوری دے دی

datetime 31  جنوری‬‮  2017

’’ سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں ‘‘ حکومت نے اضافے کی منظوری دے دی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت نے سول سیکرٹریٹ ملازمین کے یوٹیلٹی الائونس میں اضافے کی منظوری دیدی ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سول سیکرٹریٹ ملازمین کا الائونس 20فیصد سے بڑھا کر 50فیصد کرنے کی منظوری دی ہے ۔جس سے سیکرٹیریٹ ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔ ذرائع کے… Continue 23reading ’’ سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں ‘‘ حکومت نے اضافے کی منظوری دے دی

’’عمران خان کا سیتا وائٹ سکینڈل ‘‘ طویل عرصے بعد خان نے چُپ کا روزہ توڑ دیا ۔۔ کیا اعتراف کر لیا ؟

datetime 31  جنوری‬‮  2017

’’عمران خان کا سیتا وائٹ سکینڈل ‘‘ طویل عرصے بعد خان نے چُپ کا روزہ توڑ دیا ۔۔ کیا اعتراف کر لیا ؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)یادش بخیر کہ عمران خان کاسیتا وائٹ اسکینڈل بہت مشہور ہوا تھا جس پر طویل عرصے سے کپتان کی جانب سےخاموشی دیکھنےمیں آرہی تھی مگر اب تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سیتاوائٹ اسکینڈل کے معاملے کو واضح کرتے ہوئے کہاکہ میں کوئی فرشتہ نہیں ہوں بلکہ ایک عام انسان ہوں۔ اسلام کہتاہے… Continue 23reading ’’عمران خان کا سیتا وائٹ سکینڈل ‘‘ طویل عرصے بعد خان نے چُپ کا روزہ توڑ دیا ۔۔ کیا اعتراف کر لیا ؟

جہاں کوئی بھی کام نہ آیا وہاں پاک فوج مدد کو جا پہنچی ۔۔ کیا کارنامہ کر دکھایا ؟ 

datetime 31  جنوری‬‮  2017

جہاں کوئی بھی کام نہ آیا وہاں پاک فوج مدد کو جا پہنچی ۔۔ کیا کارنامہ کر دکھایا ؟ 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ضلع ہٹیاں بالا کی تحصیل لیپہ ویلی کے بازار میں شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی سےکروڑوں روپے مالیت کی 90دوکانیں7 رہائشی مکانات، محکمہ خواراک کے آٹے کا گودام، ایک درجن گاڑیاں اور موٹر سائیکل،ایک ہوٹل جل کر راکھ ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر کے آبائی ضلع ہٹیاں بالا… Continue 23reading جہاں کوئی بھی کام نہ آیا وہاں پاک فوج مدد کو جا پہنچی ۔۔ کیا کارنامہ کر دکھایا ؟ 

بارشیں اور برفباری کب سے شروع ہونے والی ہیں؟

datetime 31  جنوری‬‮  2017

بارشیں اور برفباری کب سے شروع ہونے والی ہیں؟

اسلام آباد (آئی این پی )محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں اسلام آباد ،پنجاب ، خیبرپختونخوا،بلوچستان اور گلگت بلتستان میں مزید بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیشگوئی کی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں میں مالاکنڈ، ہزار، مردان ڈویژن، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ کوئٹہ، ژوب، پشاور، کوہاٹ،… Continue 23reading بارشیں اور برفباری کب سے شروع ہونے والی ہیں؟

ہائیکورٹ کا تین بچوں کو ماں کے حوالے کرنے کا فیصلہ

datetime 31  جنوری‬‮  2017

ہائیکورٹ کا تین بچوں کو ماں کے حوالے کرنے کا فیصلہ

لاہور ( این این آئی)ہائیکورٹ کا تین بچوں کو ماں کے حوالے کرنے کا فیصلہ ،ایسا کیا ہوا کہ احاطہ عدالت میں چیخ و پکار بلند ہو گئی ، لاہور ہائیکورٹ نے تین بچے باپ سے لیکر ماں کے حوالے کر دیئے ،بچوں کا ماں کے ساتھ جانے سے انکار ،احاطہ عدالت میں چیخ و… Continue 23reading ہائیکورٹ کا تین بچوں کو ماں کے حوالے کرنے کا فیصلہ