پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم نواز شریف نے کاشف عباسی کے پروگرام کا بائیکاٹ کیوں کیا؟وجہ سامنے آگئی

datetime 10  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے تقریباََ ایک سال تک میرے پروگرام کا بائیکاٹ کیا،وجہ شریف خاندان تھا ،معروف اینکر کاشف عباسی کا ن لیگی رہنما جاوید لطیف اور مراد سعید جھگڑے بارے گفتگو کے دوران اظہار خیال۔ تفصیلات کے مطابق کاشف عباسی نےگزشتہ رات اپنے پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے

میرے پروگرام کا 11ماہ تک بائیکاٹ رکھاجس کی وجہ پروگرام میں شریف خاندان کے متعلق سخت بات کی گئی تھی ۔کاشف عباسی کا مزید کہنا تھا کہ میرے پروگرام میں شریف خاندان بارے اتنی گھٹیا بات نہیں تھی جتنی کے آج ان کے پارٹی رہنما کی جانب سے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی بارے کی گئی ہے۔یہ بہت گھٹیا بات کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…