منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پولیس اہلکار کی ڈیوٹی کے دوران خود کشی، جیب سے خط برآمد خط میں کیا لکھا تھا؟ جان کر ہر آنکھ اشکبار ہو گئی

datetime 10  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) کلر کہار کی پولیس چوکی کے انچار ج نے مبینہ خود کشی کر لی۔ پولیس اہلکار کی جیب سے ملنے والی تحریر میں کہا گیا ہے کہ تین ماہ سے تنخواہ نہیں ملی ۔کلرکہار پولیس چوکی پر تعینات اے ایس آئی 50 سالہ ساجد محمود نے مبینہ طور پر سرکاری گن سے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی ۔اہلکار کی جیب سے

ہاتھ سے لکھی ہوئی ایک مبینہ تحریر بھی برآمد ہوئی ہے جس میں لکھا گیا ہے کہ تین ماہ سے تنخواہ نہیں ملی، ایک ماہ سے سو نہیں سکا، خود کشی کررہا ہوں مرنے کے بعد گھر والوں کو تنگ نہ کیا جائے۔پولیس اہلکار ساجد محمود شادی شدہ ، دو بچوں کا باپ اور گوجر خان کا رہائشی تھا۔ نعش پوسٹ مارٹم کے لئے ٹی ایچ کیو اسپتال کلر کہار منتقل کر دی گئی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…