جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

اتنے غیر مسلم نہیں جتنی شراب کی دکانیں ہیں،رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 31  جنوری‬‮  2017

اتنے غیر مسلم نہیں جتنی شراب کی دکانیں ہیں،رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کے حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنماء رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار نے شراب نوشی پر مکمل پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذہب کے نام پر شراب کا کام ختم ہونا چاہئے ،سندھ میں اتنے غیر مسلم نہیں جتنی شراب کی دکانیں ہیں، آج اسمبلی میں… Continue 23reading اتنے غیر مسلم نہیں جتنی شراب کی دکانیں ہیں،رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کے حیرت انگیزانکشافات

لاڑکانہ میں بااثر افراد کے ظلم کی انتہا،زمینیں نہ بیچنے پر 70سالہ بزرگ قتل،آٹھ گھروں پر مشتمل خاندان بے گھر کردیاگیا

datetime 31  جنوری‬‮  2017

لاڑکانہ میں بااثر افراد کے ظلم کی انتہا،زمینیں نہ بیچنے پر 70سالہ بزرگ قتل،آٹھ گھروں پر مشتمل خاندان بے گھر کردیاگیا

کراچی ( آئی این پی ) گاؤں کی زمینیں نہ بیچنے پر 70سالہ بزرگ کوقتل کردیاگیا،آٹھ سے زائد گھروں پر مشتمل خاندان کو بے گھر کردیاگیا، سندھ میں رہنے والوں پر عرصہء حیات تنگ کیاجارہاہے حکمران غفلت کی نیند سورہے ہیں،حکومت سندھ قہر خداوندی کو آواز نہ دے، بدترین ظلم پر فوری ایکشن لے کر… Continue 23reading لاڑکانہ میں بااثر افراد کے ظلم کی انتہا،زمینیں نہ بیچنے پر 70سالہ بزرگ قتل،آٹھ گھروں پر مشتمل خاندان بے گھر کردیاگیا

اسحاق ڈار جیل جائینگے اور وزیراعظم ۔۔۔! ا عتزاز احسن نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

datetime 31  جنوری‬‮  2017

اسحاق ڈار جیل جائینگے اور وزیراعظم ۔۔۔! ا عتزاز احسن نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

لاہور(آئی این پی) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سارا منی ٹریل اسحاق ڈار کے بیان میں ہے اگر منحرف ہوئے تو جیل جائینگے‘نواز شریف کو 1978ء سے اب تک پائی پائی کا حساب دینا ہوگا‘جو یہ سمجھتا ہے پانامہ پیپر کے کیس کا فیصلہ نواز کے حق… Continue 23reading اسحاق ڈار جیل جائینگے اور وزیراعظم ۔۔۔! ا عتزاز احسن نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

حافظ محمد سعید اور دیگر رہنمائوں کی نظربندیوں کیخلاف ملک بھر میں زبردست احتجاجی مظاہرے

datetime 31  جنوری‬‮  2017

حافظ محمد سعید اور دیگر رہنمائوں کی نظربندیوں کیخلاف ملک بھر میں زبردست احتجاجی مظاہرے

لاہور(آن لائن ) جماعۃالدعوۃ پاکستان، تحریک آزادی جموں کشمیر اور المحمدیہ سٹوڈنٹس سمیت مختلف جماعتوں اور سول سوسائٹی کی طرف سے حافظ محمد سعید اور دیگر رہنمائوں کی نظربندیوں کیخلاف منگل کو بھی لاہور ،فیصل آباد، گوجرانوالہ، اسلام آباد، راولپنڈی، ملتان، کراچی، حیدر آباداورمظفر آباد سمیت ملک بھر میں زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے ہیں… Continue 23reading حافظ محمد سعید اور دیگر رہنمائوں کی نظربندیوں کیخلاف ملک بھر میں زبردست احتجاجی مظاہرے

ٹافیوں کے لیے پیسے نہ ملنے پر گاؤں سے شہربھاگنے والے 6 سالہ بچے عاطف کی قسمت،فیس بک نے ماں باپ سے ملا دیا 

datetime 31  جنوری‬‮  2017

ٹافیوں کے لیے پیسے نہ ملنے پر گاؤں سے شہربھاگنے والے 6 سالہ بچے عاطف کی قسمت،فیس بک نے ماں باپ سے ملا دیا 

میاں چنوں (آئی این پی ) فیس بک نے بچے کو ماں باپ سے ملا دیا ، ٹافیوں کے لیے پیسے نہ ملنے پر 6 سالہ عاطف روٹھ کر گھر سے شہر آ گیا، تھانہ سٹی کے کانسٹیبل نے اپنی فیس بک پر تصویر اپ لوڈ کر دی ، بچے کے والدین ، علاقہ کے… Continue 23reading ٹافیوں کے لیے پیسے نہ ملنے پر گاؤں سے شہربھاگنے والے 6 سالہ بچے عاطف کی قسمت،فیس بک نے ماں باپ سے ملا دیا 

 سپریم کورٹ کے جسٹس شیخ عظمت سعیدکے دل کاآپریشن

datetime 31  جنوری‬‮  2017

 سپریم کورٹ کے جسٹس شیخ عظمت سعیدکے دل کاآپریشن

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس عظمت سعید کو دل میں تکلیف کے باعث انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا جہاں ان کی کامیاب انجیوپلاسٹی کی گئی، ڈاکٹرز نے پاناما کیس کے 5 رکنی بینچ میں شامل جج کو ایک ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading  سپریم کورٹ کے جسٹس شیخ عظمت سعیدکے دل کاآپریشن

سی پیک کے تناظر میں چینی زبان سکھانے اور دیگر فنی تربیت کا فول پروف نظام ہونا چاہئے،پرویز خٹک

datetime 31  جنوری‬‮  2017

سی پیک کے تناظر میں چینی زبان سکھانے اور دیگر فنی تربیت کا فول پروف نظام ہونا چاہئے،پرویز خٹک

پشاور(آن لائن)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے ٹیوٹا کے تحت تمام تربیتی مراکز کو بین الاقوامی معیار کے مطابق فعال اور شفاف بنانے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ سی پیک کے تناظر میں چینی زبان سکھانے اور دیگر فنی تربیت کا فول پروف نظام ہونا چاہئے۔ ہر صنعتی زون میں ایک… Continue 23reading سی پیک کے تناظر میں چینی زبان سکھانے اور دیگر فنی تربیت کا فول پروف نظام ہونا چاہئے،پرویز خٹک

گوادر،نیا ایئرپورٹ،14ہزار نئی ملازمتیں،بجلی کی قلت کا خاتمہ،چینی سفیرنے پاکستانیوں کو خوشخبریاں سنادیں

datetime 31  جنوری‬‮  2017

گوادر،نیا ایئرپورٹ،14ہزار نئی ملازمتیں،بجلی کی قلت کا خاتمہ،چینی سفیرنے پاکستانیوں کو خوشخبریاں سنادیں

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے مابین تجارتی حجم 17.2ارب ڈالرز سے تجاوز کر چکا ہے ، چین گزشتہ دو سال سے مسلسل پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار اور سرمایہ کار رہا ہے ،سی پیک سے پاکستان میں 14ہزار سے… Continue 23reading گوادر،نیا ایئرپورٹ،14ہزار نئی ملازمتیں،بجلی کی قلت کا خاتمہ،چینی سفیرنے پاکستانیوں کو خوشخبریاں سنادیں

پاکستان میں سرجیکل سڑائیکس ،بھارتی صدر کی ہرزہ سرائی ،سنگین دعویٰ کردیا

datetime 31  جنوری‬‮  2017

پاکستان میں سرجیکل سڑائیکس ،بھارتی صدر کی ہرزہ سرائی ،سنگین دعویٰ کردیا

نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی صد ر پرناب مکھر جی نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سے دراندازی کو روکنے کیلئے لائن آف کنٹرول کے دوسری جانب بھارت کی طرف سے سرجیکل سڑائیکس اپنی علاقائی خودمختاری پر بار بار حملوں کے بعدایک منہ توڑ جواب تھا۔ منگل کو بھارتی میڈیاکے مطابق… Continue 23reading پاکستان میں سرجیکل سڑائیکس ،بھارتی صدر کی ہرزہ سرائی ،سنگین دعویٰ کردیا