جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

یہ پاکستانی پائلٹ خاتون کون ہیں ؟ سوشل میڈیا پر ان کی دھوم کس وجہ سے ہے ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے

datetime 1  فروری‬‮  2017

یہ پاکستانی پائلٹ خاتون کون ہیں ؟ سوشل میڈیا پر ان کی دھوم کس وجہ سے ہے ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے

کراچی(این این آئی)پی آئی اے کی خاتون پائلٹ کی سیلفیز نے سماجی میڈیا پر دھوم مچا دی ہے ۔ پی آئی اے کی پائلٹ ہما لیاقت ائیر بس 320 کی فرسٹ آفیسر ہیں ۔ہما نے یہ تصاویر طیارے کے کاک پٹ اور کاک پٹ کی ونڈو سے باہر جھانکتے ہوئے بنائیں جو سماجی میڈیا پر… Continue 23reading یہ پاکستانی پائلٹ خاتون کون ہیں ؟ سوشل میڈیا پر ان کی دھوم کس وجہ سے ہے ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے

حسین نواز نے کیا کام پوری ایمانداری سے نہیں کیا ؟ سپریم کورٹ واضح کر دیا

datetime 1  فروری‬‮  2017

حسین نواز نے کیا کام پوری ایمانداری سے نہیں کیا ؟ سپریم کورٹ واضح کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ نے پاناما کیس میں ریمارکس دیئے کہ لندن فلیٹس کے لیے سرمایہ کہاں سے آیا،اگر کسی نتیجے پر پہنچیں تو حسین نواز نے پورا سچ نہیں بولاجبکہ وزیر اعظم کے صاحبزادوں کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے عدالت کو بتایا کہ اگر حسین نواز کچھ چھپا رہے ہوں تو اس… Continue 23reading حسین نواز نے کیا کام پوری ایمانداری سے نہیں کیا ؟ سپریم کورٹ واضح کر دیا

مریم نواز پاکستان تحریک انصاف کے سابق اہم رہنما کے ساتھ مسلسل رابطے میں تھیں ۔۔ وہ انہیں کیا ہدایات دے رہی تھیں ؟ سینئر سیاستدان کا دھماکہ خیز دعویٰ

datetime 1  فروری‬‮  2017

مریم نواز پاکستان تحریک انصاف کے سابق اہم رہنما کے ساتھ مسلسل رابطے میں تھیں ۔۔ وہ انہیں کیا ہدایات دے رہی تھیں ؟ سینئر سیاستدان کا دھماکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں فیاض الحسن چوہان نے اکبر ایس بابر اور مریم نواز شریف کے حوالے سے چونکا دینے والے انکشافات کرتے ہوئے خدا کا واسطہ دیتے ہوئے اپیل کر دی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام… Continue 23reading مریم نواز پاکستان تحریک انصاف کے سابق اہم رہنما کے ساتھ مسلسل رابطے میں تھیں ۔۔ وہ انہیں کیا ہدایات دے رہی تھیں ؟ سینئر سیاستدان کا دھماکہ خیز دعویٰ

جنوبی پنجاب کی بااثر سیاسی شخصیات پیپلزپارٹی میں شامل

datetime 1  فروری‬‮  2017

جنوبی پنجاب کی بااثر سیاسی شخصیات پیپلزپارٹی میں شامل

لاہور (این این آئی ) ) جنوبی پنجاب کی مقتدر سیاسی شخصیات نے مخدوم ہاؤس لاہور میں سابق گورنر پنجاب و پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سید احمد محمود سے ملاقات کرکے پیپلزپارٹی میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کیا ہے اس سلسلے میں مخدوم احمد محمود نے ان کی خواہشات کا احترام… Continue 23reading جنوبی پنجاب کی بااثر سیاسی شخصیات پیپلزپارٹی میں شامل

سندھ کے نامزد گورنر محمد زبیر کے والد میجر جنرل غلام عمر 1971ء میں فوج سے ریٹائر ہوئے ،اسد عمر کے بڑے بھائی ہیں، حالات زندگی

datetime 1  فروری‬‮  2017

سندھ کے نامزد گورنر محمد زبیر کے والد میجر جنرل غلام عمر 1971ء میں فوج سے ریٹائر ہوئے ،اسد عمر کے بڑے بھائی ہیں، حالات زندگی

کراچی (این این آئی) سندھ کے نامزد گورنر محمد زبیر 23 مارچ 1956کو ایبٹ آباد میں فوجی گھرانے میں پیدا ہوئے، ان کے والد میجر جنرل غلام عمر 1971میں فوج سے ریٹائر ہوئے۔محمد زبیر نے ابتدائی تعلیم ایبٹ آباد اور راولپنڈی میں حاصل کی، 1984میں معروف ادارے آئی بی اے کراچی سے پبلک ایڈمنسٹریشن میں… Continue 23reading سندھ کے نامزد گورنر محمد زبیر کے والد میجر جنرل غلام عمر 1971ء میں فوج سے ریٹائر ہوئے ،اسد عمر کے بڑے بھائی ہیں، حالات زندگی

جماعت الدعوۃ کیخلاف بڑی کارروائی،رانا ثنااللہ نے اعلان کردیا

datetime 31  جنوری‬‮  2017

جماعت الدعوۃ کیخلاف بڑی کارروائی،رانا ثنااللہ نے اعلان کردیا

لاہور(آئی این پی)وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ جماعت الدعوۃ کے ارکان کے اسلحہ کے لائسنس منسوخ کردیے گئے ہیں،اس تنظیم کے تحت چلنے والے سکولوں پر حکومت پنجاب کا کنٹرول ہے۔ منگل کو ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھاکہ جماعت الدعوۃ کے ارکان کے… Continue 23reading جماعت الدعوۃ کیخلاف بڑی کارروائی،رانا ثنااللہ نے اعلان کردیا

سرفرازاحمدکوبڑی خوشخبری مل گئی

datetime 31  جنوری‬‮  2017

سرفرازاحمدکوبڑی خوشخبری مل گئی

کراچی( آن لائن ) قومی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو بڑی خوشی مل گئی، وکٹ کیپر بیٹسمین بیٹے کے باپ بن گئے۔قومی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو بڑی خوشخبری مل گئی، وکٹ کیپر بیٹسمین بیٹے کے باپ بن گئے، ان کی اہلیہ نے مقامی اسپتال میں بچے… Continue 23reading سرفرازاحمدکوبڑی خوشخبری مل گئی

مالاکنڈ ، مسافرکوچ کھائی میں گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت14 افراد جاں بحق ، 9 زخمی

datetime 31  جنوری‬‮  2017

مالاکنڈ ، مسافرکوچ کھائی میں گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت14 افراد جاں بحق ، 9 زخمی

مالاکنڈ(آئی این پی)مالاکنڈ میں مسافرکوچ بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت14 افراد جاں بحق جبکہ 9 زخمی ہو گئے ‘زخمیوں میں سے 6 کی حالت تشویش ناک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے ‘ لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت… Continue 23reading مالاکنڈ ، مسافرکوچ کھائی میں گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت14 افراد جاں بحق ، 9 زخمی

معروف مذہبی اسکالر جنید جمشید کے صاحبزادے بھی ان ہی کے نقش قدم پر،والد کی یاد تازہ کردی

datetime 31  جنوری‬‮  2017

معروف مذہبی اسکالر جنید جمشید کے صاحبزادے بھی ان ہی کے نقش قدم پر،والد کی یاد تازہ کردی

کراچی(آئی این پی) معروف مذہبی اسکالر جنید جمشید شہید کے صاحبزادوں نے نعت پڑھ کر اپنے والد کی یاد تازہ کردی، مذکورہ نعت آئندہ چند دنوں میں سوشل میڈیا پر جاری کردی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق سانحہ حویلیاں میں شہید ہونے والے معروف نعت خواں اور مبلغ جنید جمشید کو بھلایا تو نہیں جاسکتا لیکن… Continue 23reading معروف مذہبی اسکالر جنید جمشید کے صاحبزادے بھی ان ہی کے نقش قدم پر،والد کی یاد تازہ کردی