جمعہ‬‮ ، 21 فروری‬‮ 2025 

آئندہ عام انتخابات میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے انتخابی نشانات کیا ہونگے؟لیگی وزیر جذبات میں سب کہہ گئے

datetime 11  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہم شیر کے انتخابی نشان کے ساتھ میدان میں جائیں گے ،آپ ایان علی کے ساتھ انتخابی میدان میں اتریں گے۔عابد شیرعلی پیپلزپارٹی پر برس پڑے۔تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے رہنما وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیرعلی نے کہا ہے کہ شیر کے انتخابی نشان کے ساتھ میدان میں جائیں گے ،آپ ایان علی کے ساتھ انتخابی میدان میں اتریں گے۔

وہ فیصل آباد میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے ۔ انہوں نے مولابخش چانڈیو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کے حکمران سندھ کو لوٹ کر کھا گئے، بینظیر بھٹو کی قبر کے نام پر اربوں روپے کھائے گئے۔پیپلزپارٹی کے حکمران سندھ کو لوٹ کر کھا گئے، بینظیر بھٹو کے قبر کے نام پر اربوں روپے کھائے گئے، 10 سال میں پیپلزپارٹی نے کوئی اسپتال نہیں بنایا، کوئی اسکول یا کالج بھی بنایا گیا ہو تو بتادیں، اب لٹیروں کا دور ختم ہونے جا رہا ہے، سندھ کے عوام اب نواز شریف کے ساتھ ہیں،سندھ کے عوام اب کرپٹ حکمرانوں کا حساب کریں گے۔ان کہنا تھاکہ مولابخش چانڈیو کو وزیر اعظم کے ٹھٹہ جانے کی تکلیف ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…