پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

مشرق ہو یا مغرب، ہمارا دشمن ایک ہی ملک ہے،پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

datetime 11  مارچ‬‮  2017 |

سیالکوٹ (آئی این پی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ہمارا مغرب اور مشرق میں ایک ہی دشمن بھارت ہے ‘ ہم اپنے ہمسایوں کے ساتھ امن سے رہنا چاہتے ہیں ‘ دشمن کو محاذ پر جواب دینے کی طاقت رکھتے ہیں ‘ جب ہمیں ضرورت پڑتی ہے تو فوجی عدالتیں بناتے ہیں۔ ہفتہ کو سیالکوٹ میں ڈسٹرکٹ بار سے

خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ جب ہمیں ضرورت پڑتی ہے تو فوجی عدالتیں بناتے ہیں ۔ میں فوجی عدالتوں کے حق میں ہوں۔ ہمارا مغرب اور مشرق میں ایک ہی دشمن بھارت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنے ہمسائیوں کے ساتھ امن سے رہنا چاہتے ہیں۔ دشمن کو ہر محاذ پر جواب دینے کی طاقت رکھتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…