بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

نجی ٹی وی کے پروگرام میں جب جاوید لطیف پہنچے تو پی ٹی آئی رہنما نے کیا کیا اورجاتے جاتے کیا پیغام دیا؟

datetime 11  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے ’’حکم ‘‘پر عملدرآمد شروع ہو گیا ،پی ٹی آئی کے رہنما فیصل واوڈا لیگی رہنما جاوید لطیف کے متنازعہ بیان پر احتجاج کرتے ہوئے نجی ٹی وی کے پروگرام سے اٹھ کر چلے گئے جبکہ وقفے کے بعد میاں جاوید لطیف بھی ناراض ہوکر لائیو پروگرام سے چلے گئے۔پارلیمنٹ میں مراد سعید اور میاں جاوید لطیف کے درمیان ہونے والے جھگڑے کے بعد عمران خان نے پارٹی

کو جاوید لطیف کے سوشل بائیکاٹ کی ہدایت کی تھی اورکہا تھا کہ جس پروگرام میں جاوید لطیف ہوں گے پی ٹی آئی کا کوئی رہنما اس میں شرکت نہیں کریں گے۔ گزشتہ روز پی ٹی آئی کے رہنما فیصل واڈا اور لیگی رکن اسمبلی میاں جاوید لطیف ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک تھے کہ اسی دوران فیصل واوڈا نے کہا کہ میری پارٹی کا فیصلہ ہے کہ ہم میاں جاوید لطیف کے شرمناک بیان کے بعد ان کے ساتھ کسی پروگرام میں شریک نہیں ہوں گے اس لیے میں اس پروگرام سے احتجاجاًواک آئوٹ کر رہا ہوں .

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…