اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

پہلے بھی کہا تھا یہ عمران خان کو بند گلی میں لے آئیں گے، اب اس بند گلی میں آچکے ہیں، فیصل واڈا بہت کچھ کہہ گئے

datetime 17  مئی‬‮  2023

پہلے بھی کہا تھا یہ عمران خان کو بند گلی میں لے آئیں گے، اب اس بند گلی میں آچکے ہیں، فیصل واڈا بہت کچھ کہہ گئے

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر فیصل واڈا نے کہا ہے کہ پہلے بھی کہا تھا کہ یہ عمران خان کو بند گلی میں لے آئیں گے، اب اس بند گلی میں آچکے ہیں۔اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ آج سے کیڑے اور سانپ پہلے 9 مئی کا شرمناک واقعہ کروانے کے بعد… Continue 23reading پہلے بھی کہا تھا یہ عمران خان کو بند گلی میں لے آئیں گے، اب اس بند گلی میں آچکے ہیں، فیصل واڈا بہت کچھ کہہ گئے

فیصل واوڈا کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

فیصل واوڈا کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے ٹکٹ پر سینیٹر منتخب ہونے والے سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے۔بدھ کو سابق وزیر پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کردیا۔ انہوں نے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی… Continue 23reading فیصل واوڈا کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا

عمران خان کے حکم پر پنجاب اور کے پی حکومت ٹوٹتی نظر نہیں آرہی،فیصل واڈا

datetime 2  دسمبر‬‮  2022

عمران خان کے حکم پر پنجاب اور کے پی حکومت ٹوٹتی نظر نہیں آرہی،فیصل واڈا

کراچی(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ عمران خان کے حکم پر پنجاب اور کے پی حکومت ٹوٹتی نظر نہیں آرہی۔فیصل واوڈا نے ٹوئٹر پر بیان میں بظاہر عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سربند گلی سے نکلیں، میز پربیٹھیں اور سسٹم میں… Continue 23reading عمران خان کے حکم پر پنجاب اور کے پی حکومت ٹوٹتی نظر نہیں آرہی،فیصل واڈا

فیصل واڈا نے عدالت سے حقائق چھپائے ہیں، ایسی صورتحال میں کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں، الیکشن کمیشن کا عدالت میں جواب

datetime 31  مارچ‬‮  2021

فیصل واڈا نے عدالت سے حقائق چھپائے ہیں، ایسی صورتحال میں کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں، الیکشن کمیشن کا عدالت میں جواب

کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ میں فیصل واڈا کی الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران الیکشن کمیشن کی جانب سے جواب جمع کرا دیا گیا ہے۔بدھ کوسندھ ہائیکورٹ میں فیصل واڈا کی الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار سے متعلق درخواست پر جسٹس محمد علی مظہر نے سماعت کی، اس دوران… Continue 23reading فیصل واڈا نے عدالت سے حقائق چھپائے ہیں، ایسی صورتحال میں کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں، الیکشن کمیشن کا عدالت میں جواب

فیصل واڈا نااہلی کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

datetime 3  مارچ‬‮  2021

فیصل واڈا نااہلی کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصل واڈا نااہلی کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ فیصل واڈا کو مستعفی ہونے کے باعث نااہل قرار نہیں دیا جاسکتا۔ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے 13 صفحات پر مشتمل کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا کہ فیصل واڈا… Continue 23reading فیصل واڈا نااہلی کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

دہری شہرت معاملہ ،وفاقی وزیر فیصل ووڈا بڑی مشکل میں پھنس گئے ،الیکشن کمیشن نے اہم حکم جاری کردیا

datetime 20  جولائی  2020

دہری شہرت معاملہ ،وفاقی وزیر فیصل ووڈا بڑی مشکل میں پھنس گئے ،الیکشن کمیشن نے اہم حکم جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واڈا کے خلاف مبینہ دہری شہریت چھپانے کے معاملے پر وفاقی وزیر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے درخواست گزاروں سے بھی جواب طلب کرلیا ۔وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واڈا کے خلاف مبینہ دہری شہریت چھپانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں نااہلی… Continue 23reading دہری شہرت معاملہ ،وفاقی وزیر فیصل ووڈا بڑی مشکل میں پھنس گئے ،الیکشن کمیشن نے اہم حکم جاری کردیا

وفاقی وزیرفیصل وواڈا پر نااہلی کی تلوا ر لٹکنے لگی، الیکشن کمیشن نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 20  مئی‬‮  2020

وفاقی وزیرفیصل وواڈا پر نااہلی کی تلوا ر لٹکنے لگی، الیکشن کمیشن نے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد( سی پی پی)الیکشن کمیشن میں وفاقی وزیرفیصل واڈا کے خلاف دہری شہریت کیس سماعت کے لیے مقررکردیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن میں وفاقی وزیرفیصل واڈا کے خلاف دہری شہریت کیس سماعت کے لیے مقررکردیا گیا،الیکشن کمیشن میں دہری شہریت چھپانے سے متعلق کیس کی سماعت 2 جون کو ہو گی،الیکشن کمیشن نے… Continue 23reading وفاقی وزیرفیصل وواڈا پر نااہلی کی تلوا ر لٹکنے لگی، الیکشن کمیشن نے بڑا قدم اٹھا لیا

ایک طرف پٹے ہوئے مسترد شدہ ڈاکو چور اور دوسری طرف اکیلا ایماندار۔۔! کرائے کا ”ڈیزل رکشہ“ سوشل میڈیا پر وائرل، فیصل واڈا نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019

ایک طرف پٹے ہوئے مسترد شدہ ڈاکو چور اور دوسری طرف اکیلا ایماندار۔۔! کرائے کا ”ڈیزل رکشہ“ سوشل میڈیا پر وائرل، فیصل واڈا نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر فیصل واڈا نے کہا ہے کہ حکومتی رٹ چیلنج ہوئی تو حکومت بھی ڈی چوک میں جا کے گول کرنے کو تیار ہے، ایسا گول ہو گا کہ ان کی رہی سہی سیاست بھی دفن ہو جائے گی۔وفاقی وزیر فیصل واڈا نے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ حکومتی رٹ… Continue 23reading ایک طرف پٹے ہوئے مسترد شدہ ڈاکو چور اور دوسری طرف اکیلا ایماندار۔۔! کرائے کا ”ڈیزل رکشہ“ سوشل میڈیا پر وائرل، فیصل واڈا نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا

وزیراعظم ہاؤس نے فیصل واڈا کے حوالے سے نجی ٹی وی چینل پر چلنے والی خبروں کی تردیدکردی،من گھڑت اور جھوٹ قراردیدیا

datetime 8  مارچ‬‮  2019

وزیراعظم ہاؤس نے فیصل واڈا کے حوالے سے نجی ٹی وی چینل پر چلنے والی خبروں کی تردیدکردی،من گھڑت اور جھوٹ قراردیدیا

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم ہاؤس نے فیصل واڈا کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کر تے ہوئے انہیں من گھڑت اور جھوٹی قرار دے دیا ترجمان وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نجی چینل جیو نیوز پر چلنے والی فیصل واڈا کے معاملے پر… Continue 23reading وزیراعظم ہاؤس نے فیصل واڈا کے حوالے سے نجی ٹی وی چینل پر چلنے والی خبروں کی تردیدکردی،من گھڑت اور جھوٹ قراردیدیا

Page 1 of 3
1 2 3