منگل‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2025 

ایک طرف پٹے ہوئے مسترد شدہ ڈاکو چور اور دوسری طرف اکیلا ایماندار۔۔! کرائے کا ”ڈیزل رکشہ“ سوشل میڈیا پر وائرل، فیصل واڈا نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر فیصل واڈا نے کہا ہے کہ حکومتی رٹ چیلنج ہوئی تو حکومت بھی ڈی چوک میں جا کے گول کرنے کو تیار ہے، ایسا گول ہو گا کہ ان کی رہی سہی سیاست بھی دفن ہو جائے گی۔وفاقی وزیر فیصل واڈا نے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ حکومتی رٹ چیلنج ہوئی تو حکومت بھی ڈی چوک میں جا کے

گول کرنے کو تیارہیں،ایسا گول ہو گا کہ ان کی رہی سہی سیاست بھی دفن ہو جائے گی،دو پارٹیاں تو بھاگ جائیں گی، ایک طرف اکیلا ایماندارعمران خان ہے تو دوسری طرف پِٹے ہوئے مستردشدہ ڈاکو چور اوربے ایمان لٹیرے ہیں، کرائے کے ڈیزل رکشے کے سوار ڈی چوک جانے کے شوقین دونوں جماعتیں بھاگ جائیں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…