پاک افغان سرحد کی بندش ،افغانیوں کی مشکلات دورکرنے کیلئے اہم فیصلہ کرلیاگیا
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پاک افغان سرحد کی بندش کے باعث پاکستان میں موجود افغانیوں کی مشکلات کا نوٹس لے لیا ۔ جمعہ کو ترجمان وزارت داخلہکے بیان کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے متعلقہ حکام کو پاکستان آئےافغان شہریوں کے ویزےسے متعلقہ مسائل… Continue 23reading پاک افغان سرحد کی بندش ،افغانیوں کی مشکلات دورکرنے کیلئے اہم فیصلہ کرلیاگیا







































