’’دشمن آئے تو سہی‘‘ ہم جواب دینے کیلئے تیار ہیں
گلگت(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے واضح کیا ہے کہ اندرونی سیکیورٹی چیلنجز کے باوجود پاک فوج مشرقی سرحد سے کسی بھی خطرے کا مؤثر جواب دینے کے لیے تیار ہے، یہاں آرمی چیف کا اشارہ بھارت سے منسلک سرحد کی جانب تھا۔آرمی چیف کا گوما اور گلگت میں فوجیوں سے بات… Continue 23reading ’’دشمن آئے تو سہی‘‘ ہم جواب دینے کیلئے تیار ہیں





































