لاہور(نیوزڈیسک)لاہورایئرپورٹ پرتمام فلائٹ آپریشنزمعطل، تفصیلات کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال ائیرپورٹ پر بجلی کے بڑے بریک ڈاون کے بعد تمام فلائٹ آپریشن معطل کردیاگیا ہے ، ابتدائی طورپر بجلی کے بڑے بریک ڈاﺅن کی حتمی وجہ بیان نہیں کی گئی، فوری طورپر تمام فلائٹ آپریشنز معطل کرنے کے بعد بجلی کی بحالی کے لئے اقدامات شروع کردیئے گئے ہیں، فلائٹ آپریشن معطل ہونے کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلا ت کا سامناکرنا پڑ رہا ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مشہد میں دو دن
-
پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان، فی لیٹر کتنے روپے اضافہ ہوگا؟ جانیے
-
آپ کا بلڈ گروپ یہ ہے جس وجہ سے مچھر زیادہ کاٹتے ہیں ، تہلکہ خیز انکشاف
-
شوٹنگ کے دوران افسوسناک حادثہ، مشہور اداکار سمندر میں ڈوب کر ہلاک
-
پنجاب میں سکولوں کے نئے اوقات کار جاری،اضافی چھٹی کا بھی اعلان
-
ایٹمی ہتھیاروں کا استعمال کیا تو نقشے سے مٹا دیں گے، چینی تجزیہ کار کی اسرائیل کو وارننگ
-
پنجاب میں 94 غیر قانونی اور جعلی یونیورسٹیاں، فہرست سامنے آ گئی
-
طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، ٹریول ایڈوائزری جاری
-
حکومت نے سولر صارفین کے بلنگ نظام میں بڑی تبدیلی کر دی
-
ملک میں سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی
-
اسٹیٹ بینک کا 18 سال سے کم عمر افراد کے اکاونٹ سے متعلق بڑا فیصلہ
-
55 سالہ خاتون نے 25 سالہ شخص کو 2 ارب روپے تحفے میں دیکر اس سے شادی کرلی
-
انسانیت لرز اٹھی، استاد نے کم سن بچی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا



















































