پانامہ لیکس کیس کا فیصلہ،اعتزازاحسن نے بڑی پیش گوئی کردی
لاہور(آئی این پی)پیپلزپارٹی کے سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کا اپنے دفاع میں قطری شہزادے کا خط نہیں مانا جائے گا‘ اگر قطری خط مانا گیا تو ہر غلط کام کرنے والا کسی نہ کسی عرب ملک سے خط لے آئے گا‘ سپریم کورٹ نے نواز شریف کے ساتھ… Continue 23reading پانامہ لیکس کیس کا فیصلہ،اعتزازاحسن نے بڑی پیش گوئی کردی







































